لینکس کا ترجمعہ انفرادی یا اجتماعی؟

مصطفے قاسم

محفلین
السلام علیکم!
لینکس کو مقامی زبانوں میں ترجمعہ کرنے کا کام تو ہو رہا ہے مگرلگتا ہے کہ سب انفرادی سطح پر ہو رہا ہے۔ مثال کے طور پر ابنتوکی مترجم ٹیمیں‌لینکس کے جن سوفٹوئیرز کا ترجمعہ کرتی ہیں وہ ابنتو تک ہی رہتا ہے۔ Gnome اور KDE کے مقامیانے سے متعلق صفحہ پر اردو ترجعہ کی ٹیم توموجود ہیں مگر ترجمعہ کی شرح 0 فیصد ہے۔

اگر Gnome اور دیگر سوفٹ وئیرز کا ترجمعہ شدہ حصہ Gnome کی ٹیم کو جمع کروا دیا جائے تو دیگر distributions بھی اپنی محنت اس کام میں صرف کرنے کی بجائے جو پہلے ہی ہو چکا ہے باقی کاموں پر اپنے وسائل استعمال کر سکیں۔
 
گنوم 2۔22 کا ترجمہ مجھ نا اہل کے ذمہ بھی ڈالا گیا تھا۔ جلدی ہی اس میں 5-10 فیصد (جو بھی اب تک مجھ سے ہو سکا ہے) وہاں دستیاب کراتا ہوں۔ انشاء اللہ!
 

مصطفے قاسم

محفلین
السلام علیکم!
میں ان برادران سے جو ترجمعہ میں شامل ہیں درخواست کروں گا کہ وہ اس نکتہ پر روشنی ڈالیں کہ آیا واقعی ابنتو کا جتنا ترجمعہ ہو چکا ہے وہ باقی ڈسڑیبیوشنز کو دستیاب ہے؟
 
Top