نبیل
تکنیکی معاون
اس پوسٹ کا مقصد اینٹرانس پر ہونے والے کام پر کمیونیکیشن کو بہتر بنانا ہے تاکہ اس صورتحال سے بچا جا سکے کہ ایک ہی ماڈیول پر ایک سے زائد لوگ کام کرنا شروع کر دیں۔ وقاص، شاکر اور دوسرے جتنے دوست لوکلائزیشن پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ اسی تھریڈ کے جواب میں ایک پوسٹ کرکے ان تمام ماڈیولز کے نام لکھ دیں جن پر وہ کام کر رہے ہیں اور جن ماڈیولز پر کام مکمل ہوجائے، انہیں سٹرائیک تھرو (strike through) کر دیا کریں۔ اور برائے مہربانی اپنے تمام کام کا ریکارڈ اسی ایک پوسٹ میں رکھیں اور اسی کو ایڈٹ کرکے اس میں تبدیلی کرے رہیں۔
اس کی مثال یوں دی جا سکتی ہے جیسے کوئی ذیل کے ماڈیول کا ترجمہ کر رہا ہو:
[eng:c6a4269d1b]deskbar-applet.HEAD.ur.po[/eng:c6a4269d1b]
ترجمہ کرنے کے بعد اسے ذیل کے مطابق نشان زدہ کر دیا جائے گا:
[s:c6a4269d1b][eng:c6a4269d1b]deskbar-applet.HEAD.ur.po[/eng:c6a4269d1b][/s:c6a4269d1b]