لینکس کے ماہرین مدد کریں

ریڈ ہیٹ 9 میں فلیش ڈرائیو (یو ایس بی) ماؤنٹ کرتے ہوئے سخت مشکل کا سامنا ہے۔ درج ذیل حرکات کی ہیں لیکن افاقہ نہیں ہوا۔
1۔ fstab کو ایڈٹ کیا۔
2۔ ماؤنٹ پوائنٹ بنایا۔
لیکن پیغام ملا
sda1 is not a valid block device
میں کتھے جاواں؟؟
 
ایک طریقہ

میں لینکس کا ماہر تو نہیں مگر اس طریقے سے یو ایس بی ڈرائیو کا کامیاب استعمال کرسکا ہوں:

mkdir /mnt/usb
mount -t vfat /dev/sda1 /mnt/usb

اب:
/mnt/usb/ میں آپ کے یو ایس بی ڈرائیو کا سامان نظر آجائے گا۔

استعمال کے بعد:
umount /mnt/usb
 

جیسبادی

محفلین
<p dir=ltr>
#lsmod
See if the usb-storage module is loaded. If not then, go to the driver dir, /lib/modules/.../usb/ and load the "storage" module:
# /sbin/modprobe usb-storage
Also the SCSI support (or ide-scsi) should be built-in the kernel.
If the above does not work, get the output of
# dmesg
and seek help at linuxpakistan.net from redhat users (I am not).

</p>
 

نبیل

تکنیکی معاون
عتیق الرحمن صاحب، کچھ بتائیں کہ کیا آپ کےلیے یہ انفارمیشن کچھ کارآمد ثابت ہوئی؟
 
ہمارے مشوروں سے

لگتا ہے ہمارے مشوروں سے یہ اپنے کمپیوٹر سے ہی ہاتھ دھو بیٹھے۔ :)

ویسے جیسبادی نے ان کی درست سمت میں نشاندہی کر دی تھی۔
 
مسئلہ حل ہو گیا ہے بھائیو ! بس میں ذرا دور نکل گیا تھا اس لیے محفل میں آیا نہیں اتنے دن سے۔ اس لیے معافی چاہتا ہوں۔۔۔
بہت شکریہ
 
Top