جو تصویر میں نے پوسٹ کی ہے اگر وہاں غور کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ پاور بیٹری کے ساتھ کنیکٹ ہے ۔۔یعنی ہر چیز اوکے ہے ۔۔ مگر چارجنگ نہیں ہو رہی ۔تار، پلگ، socket وغیرہ ہر چیز دیکھ لیں کہ صحیح کام کر رہی ہے، ورنہ بیٹری تبدیل کرنی پڑے گی۔
لگتا ہے بیٹری ہی خراب ہوگئی ہے۔ کتنا عرصہ پرانی بیٹری یا لیپ ٹاپ ہے؟جو تصویر میں نے پوسٹ کی ہے اگر وہاں غور کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ پاور بیٹری کے ساتھ کنیکٹ ہے ۔۔یعنی ہر چیز اوکے ہے ۔۔ مگر چارجنگ نہیں ہو رہی ۔
بیٹری کو کو لیپ ٹاپ سے نکال کر کچھ دیر رکھا رہنے دیں پھر لگا کر چیک کریں۔سحری کے بعد لیپ ٹاپ آن کیا تو نیا مسئلہ سامنے آ گیا ۔ لیپ ٹاپ کی بیٹری چارجنگ پر لگائی تو مندرجہ ذیل میسج ملا ۔ اس کے بعد نیٹ پر مسئلے کا حل سرچ کیا اور اس کے مطابق عمل کیا مگر مسئلہ جوں کا توں رہا۔
ماہرین سے گزارش ہے کہ ارجنٹ اس مسئلے کو حل کیا جائے ۔
دو سال پہلے خریدا تھا لیپ ٹاپ۔ کل تک بیٹری ٹائمنگ دو گھنٹے تھی آج اچانک کیسے خراب ہو گئی؟لگتا ہے بیٹری ہی خراب ہوگئی ہے۔ کتنا عرصہ پرانی بیٹری یا لیپ ٹاپ ہے؟
دو سال پہلے خریدا تھا لیپ ٹاپ۔ کل تک بیٹری ٹائمنگ دو گھنٹے تھی آج اچانک کیسے خراب ہو گئی؟
دو سال بعد بیٹری کا خراب ہونا کوئی عجیب بات نہیں۔دو سال پہلے خریدا تھا لیپ ٹاپ۔ کل تک بیٹری ٹائمنگ دو گھنٹے تھی آج اچانک کیسے خراب ہو گئی؟
میرے پاس یہ مسئلہ تب آتا ہے جب بجلی کی وولٹیج کم ہو۔ وولٹیج سٹیبلایزر سے چارج کریں ۔ انشاء اللہ کوئی مسئلہ نہیں ہوگاسحری کے بعد لیپ ٹاپ آن کیا تو نیا مسئلہ سامنے آ گیا ۔ لیپ ٹاپ کی بیٹری چارجنگ پر لگائی تو مندرجہ ذیل میسج ملا ۔ اس کے بعد نیٹ پر مسئلے کا حل سرچ کیا اور اس کے مطابق عمل کیا مگر مسئلہ جوں کا توں رہا۔
ماہرین سے گزارش ہے کہ ارجنٹ اس مسئلے کو حل کیا جائے ۔
جی ہاںدو سال بعد بیٹری کا خراب ہونا کوئی عجیب بات نہیں۔
کیا آپ بیٹری کو اکثر لیپ ٹاپ کے ساتھ لگا کر اور پاور کو بھی لگا کر رکھتے تھے؟ ایسا کرنے سے بھی بیٹری جلدی خراب ہوجاتی ہے۔
بیٹری دو تین سال ہی نکالتی ہے۔ چارجنگ نہ ہونے کا مسئلہ یا تو وولٹیج میں کمی بیشی سے ہوتا ہے یا پھر لیپ ٹاپ گرم ہو تو بھی چارجنگ نہیں ہوتی۔ ایچ پی میں عام مسئلہ ہے یہ۔
لوڈ شیڈنگاب دو دن سے مسئلہ یہ ہے کہ باسٹھ فیصد تک بیٹری تقریبا ۴۰ منٹ میں چارج ہو جاتی ہے۔ مگر اس کے بعد چارجنگ آگے نہیں بڑھتی ۔اگر بڑھے بھی تو ایک گھنٹے بعد ایک فیصد یعنی ۶۳ فیصد ہو پاتی ہے ۔۔۔ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟
محفل پر سوال کر کے ایسے ایسے مضحکہ خیز حل آتے ہیں کہ اس سے بہتر ہے کہ بندہ سوال ہی نہ کرے