لیپ ٹاپ کاروبار مدد

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم اس چیزوںمیں تو بے شمار کوالٹیاں ہیں، کوئی برانڈیڈ تو ہے نہیں۔

اور کی بورڈ اور ماؤس تو اب وائرلیس استعمال ہونے لگ گئے ہیں۔
کی بورڈ اور ماؤس (ماوز) وائرلیس استعمال ہو رہے ہیں لیکن وہ کچھ خاص مزے کے نہیں ہیں جلدی پرابلم دے دیتے ہیں۔ برانڈ تو بہت سے ہیں لیکن اس کے لیے تفصیلی لسٹ بنانی ہے لیکن ابھی نہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شمشاد بھائی گاؤں میں ابھی تک کئی لوگ بال والا ماؤس استعمال کرتے ہیں
اور دوسری بات یہ کہ نیا ماؤس اور کی بورڈ کم ہی خریدا جاتا ہے۔لوگ پرانا لینا پسند کرتے ہیں
اور میں نے راولپنڈی بورڈ کے آفس میں بال والا ماؤس دیکھا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں میں آپ کو لاہور کی ایک دو پارٹیوں کا بتاؤں گا۔ وہ کمپیوٹر اور computer accessories کا ہی کاروبار کرتے ہیں۔
آج کہیں سے ان کے نمبر تلاش کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس کتنے سارے ماؤس اور کی بورڈ فضول میں پڑے ہوئے ہیں۔ بلکہ تین چار تو وائر لیس پڑے ہوئے ہیں۔
 

asakpke

محفلین
عامر بھائی میں بھی عید کے بعد انشاءاللہ یہی کاروبار شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ ویسے یہاں کا مجھے بھی کچھ خاص تجربہ نہیں ہے البتہ ابوظہبی میں تین سال کام کیا ہے تو کچھ نا کچھ فائدہ ہی ہوگا لاہور کا سنا ہے وہاں اچھی مارکیٹ ہے وہی سے سامان لانا پڑے گا۔ ایک دوست ہے وہ لاہور کے بارے میں تفصیل سے جانتا ہے میں اس سے پتہ کر کے آپ کو تفصیل سے بتاؤں گا اور انشاءاللہ میرا کام ہو جائے تو عید کے بعد تفصیلی بات ہوگی آپ سے اسی سلسلے میں
یہ سن کر بہت خوشی ہوئی۔ دونوں معلومات شیئر کریں گے انشاءاللہ
 
Top