لیپ ٹاپ کے متعلق سوال

السلام وعلیکم، میرا ایک سوال ہے، لیپ ٹاپ ہینگ ہو رہا ہے لکھنے میں ( کچھ بھی لکھیں ہینگ ہو جاتاہے)، ونڈو دوبارا انسٹال کی ہے پھر بھی یہی مسئلہ ہے ، صاحب علم رہنمائی فرمائیں عین نوازش ہوگی
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔

آپ کا لیپو یا تو اوور لوڈ ہو گیا ہے یا پھر کوئی ڈھیٹ قسم کا وائرس در اندازی کر گیا ہے۔ ہر دو صورتوں میں ضروری ڈیٹا یو ایس بی وغیرہ میں سیو کر لیں۔ اگر ڈیٹا کم ہونے سے ہینگ ہونا ختم ہو جائے تو ٹھیک بصورت دیگر کوئی اچھا اینٹی وائرس رن کریں۔ باقی کام وہ خود کر لے گا۔
 

جاسم محمد

محفلین
السلام وعلیکم، میرا ایک سوال ہے، لیپ ٹاپ ہینگ ہو رہا ہے لکھنے میں ( کچھ بھی لکھیں ہینگ ہو جاتاہے)، ونڈو دوبارا انسٹال کی ہے پھر بھی یہی مسئلہ ہے ، صاحب علم رہنمائی فرمائیں عین نوازش ہوگی
ہارڈ ڈسک کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ایس ایس ڈی ڈسک لگا کر چیک کریں
 
Top