لیڈیز فلیٹ چپلز

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت خوب ناعمہ عزیز میں بھی ایسی ہی چپل پہنتی ہوں :)

آہاں آنی ان سے ایک فائدہ رہتا ہے کہ چلنے میں آسانی ہوتی ہے ، اور ہیل والی چپل پہن کر جو بازار چلے جائیں تو اکثر لوگ ٹھک ٹھک کی آواز سے متوجہ ہوتے ہیں ۔ اور مجھے اچھا نہیں لگتا ، اس لئے میں نے چار پانچ سالوں سے یہ پہننا شروع کی ہوئی ہیں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ کہاں سے اڑائی ہیں اتنی ساری چپلیں؟

ان کی قیمتیں بھی لکھ دینی تھیں۔

کہاں سے اُڑانی تھیں لالہ ، گوگل زندہ باد :p
لالہ ان کی پرائز اتنی زیادہ نہیں ہوتی ، ہمارے یہاں تو چار سو سے لے کر ایک ہزار تک ایسی چپلز مل جاتی ہیں ۔
چار سو والی ذرا نچلے درجے کی دکان سے ، اور ویسی ہی چپل آپ کسی برانڈ سے لیں گے تو پرائز زیادہ ہوجاتی ہے۔
لیکن باآسانی یہ ایک سیزن نکال لیتی ہیں :)
 
Top