لیں جی اب۔۔

فہیم

لائبریرین
کرکٹ میچ دیکھنے ہماری ویب ڈاٹ کام پر گیا تو ایک چیز دیکھ کر چونک پڑا۔

کسی زمانے پر میں نے محفل میں دلچسپ و عجیب کے نام سے ایک تھریڈ میں کچھ باتیں لکھی تھیں۔

اب یہی باتیں ہماری ویب(میری نہیں سائٹ کا نام ہے )پر بھی موجود ہیں.


مزے کی بات یہ کہ یہ بھی پکا ہے کہ یہ یہیں سے لی گئی ہیں۔
کیونکہ جتنے واقعات وہاں موجود ہیں وہ سب کے سب یہاں بھی موجود ہیں۔

اگر تو یہ اسی کتاب سے لیے جاتے جہاں سے میں نے لیے تو پھر
ایک آدھ واقع تو ایسا ہوتا جو یہاں نہیں ہے۔
کیونکہ یہ کتاب تو میں نے آدھی بھی نہیں لکھی تھی۔
صرف کچھ باتیں ہی لکھی تھیں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کا بہت زیادہ مواد آپ کو لفظ بہ لفظ کئی ایک دوسری سائیٹوں پر مل جائے گا۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
بالکل ! اکثر ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ اردو محفل کا مواد دوسری سائٹس پر بھی استعمال ہو رہا ہے۔
 
Top