بالکلجس کی بھی تیاری ہو یار، کم سے کم ہم اس پابندی کے باعث پیدا ہونے والی گھٹن سے تو رہا ہوں گے۔
پراکسی کا کام مجھے جھنجھٹ والا لگتا ہے، اس لیے میں نے آج تک پراکسی استعمال نہیں کی، ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہوں جس ویڈیو کی ضرورت ہو۔بالکل
اب تو یا پراکسی یوز کرو یا پھر ڈاؤنلوڈ ہی کرنی پڑتی ہے
سب سے آگے میں ہوں ہم پھر اسلام اباد جلائیں گے جس نے بھی ہمارے مذہب اسلام کی انسلٹ کی ہم اپنا ملک جلا دیں گے اپنے شہروں کو اپنی پولیس کو اپنے دارالحکومت کو اپنی نجی اور سرکاری املاک کو تباہ نا کر دیں توعسکری بھیا لیکن اس میں آپ تو نظر نہیں آ رہے؟
میں بھی پراکسی استعمال نہیں کرتا۔ڈاؤن لوڈ ہی کرتا ہوںپراکسی کا کام مجھے جھنجھٹ والا لگتا ہے، اس لیے میں نے آج تک پراکسی استعمال نہیں کی، ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہوں جس ویڈیو کی ضرورت ہو۔
اور یقین مانو جن کی دینی غیرت یوٹیوب کے نام پر سب سے زیادہ جوش مارتی ہے اُنہی لوگوں کو میں نے پراکسی سے یوٹیوب استعمال کرتے دیکھا ہے۔