مبارکباد مئ کے پیغامات بارہ ہزار سے تجاوز کر چکے

شمشاد

لائبریرین
تو اب کیا ہو گیا، اب بھی تو پیغام مدون ہو سکتا ہے۔ آپ نہیں کر سکتیں تو مجھے بتا دیں میں اپنے اختیارات استعمال کر لوں۔
 

تیشہ

محفلین
اوکے ، کرلیں مگر یاد رکھئیے گا پھر اب دوبارہ مٹھائی کا سنکر ٹال مٹول کیا ، یا مجھے مفت کی دوکان آفر کی تو میں دوبارہ سے کنجوس مکھی چوس لکھ دوں گی ۔
000200D8.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرتے ہیں پچھلا سارا حساب مٹا کر نئے سرے سے شروع کرتے ہیں۔ آج سے میرے ذمے دو ڈبے۔

اب شرافت سے اپنا ایڈریس ذ پ میں لکھ دیں۔ تا کہ ادھار زیادہ دیر نہ رہے۔
 

تیشہ

محفلین
:? :roll: اچھا ، ؟ ادھر دو ڈبے لکھ گئے ہیں ۔ میں نے پڑھے ہی اب ہیں ۔ میں تو اک خوشخبری کا ڈبہ اور ایک خوشخبری راز رکھنے کو ملا کر دو لکھ آئی ہوں بے وقوف :( پتا ہوتا ادھر دو ڈبے ہیں تو میں تین لکھ آتی ۔ 8)
 

تیشہ

محفلین
:x ٹال مٹول نہ کریں میرا دل سچی مچی مٹھائی کھانے کو ہے ۔ اس لئے بتائیے کب پہنچ رہی ہے ۔ ورنہ میں لگاؤں فون بھابھی کو ؟ 8)
 

شمشاد

لائبریرین
لگائیں اور بالکل لگائیں لیکن مٹھائی فون میں سے تو گزرے گی نہیں، ایڈریس ہو گا تو پہنچے گی ناں۔
 

تیشہ

محفلین
ایسا کرتے ہیں جو مبارکباد کا میں نے ٹاپک کھولا تھا نا اب اسکو آپ سارے کے سارے کو ڈیلیٹ کر دیں اب مبارکباد تو دے لی ۔ رہ گئی مٹھائی تو اسکو آپ کے پوسٹ مبارکباد والے دھاگے پر لے چلتے ہیں ۔ اب باقی مٹھائی ہی تو رہ گئی ہے ۔ کہیں بھی مانگی جاسکتی ہے ۔ :p


اسکو ڈیلیٹ کر دیں سارے ٹاپک کو ہی ۔

:chill:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
مئ کے پیغامات بارہ ہزار سے تجاوز کر

اعجاز اختر نے کہا:
مئ مہینہ ختم ہونے میں کچھ گھنٹے باقی ہیں اور اب تک 12144 پیغامات ہو چکے ہیں۔ اگرچہ جون 2006 کا ریکارڈ تو نہیں ٹوٹا جب 14607 پیغامات ہو گئے تھے۔ لیکن ادھر کچھ ماہ میں جو دس ہزار بھی بمشکل ہو رہے تھے، یہ فعال اہلیانِ محفل کے لیے مسرّت کا مقام ہے۔
مبارک ہو سب کو۔۔

مئی کی مبارک باد جون میں قبول کریں :)
 
Top