جب دھڑے بننے لگیں تو انتخابات کے تقاضے خود ہی اٹھنے لگیں گے ۔تو کیا ہوا؟ ہم نے کونسا محفل پر انتخابات کروانے ہیں؟
یہ آپ کہیں نتیجہ دیکھ کر تو نہیں کہہ ر ہے؟سنا ہے کہ اسے اکیڈمک سرکلز میں زیادہ سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔ خیر، شغل کے طور پر اچھا ہے۔
میرا تو اس ٹیسٹ سے یقین اٹھ گیا، میرا نتیجہ 93 فیصد کی بجائے 99 فیصد آنا چاہیئے تھا۔93 فیصد انٹروورٹ۔ لگتا ہے اپنے کتابی حجرے سے باہر نکلتے ہی نہیں
مجھے بھی شغل ہی لگ رہا ہے۔میرا تو اس ٹیسٹ سے یقین اٹھ گیا، میرا نتیجہ 93 فیصد کی بجائے 99 فیصد آنا چاہیئے تھا۔
نتیجہ دیکھنے کے بعد مصنوعی عاجزی کا اظہار کر رہا ہوں۔یہ آپ کہیں نتیجہ دیکھ کر تو نہیں کہہ ر ہے؟
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ مختلف ایم بی ٹی آئی والے مختلف اقسام کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ترجیح دیتے ہوں؟ جیسے جے ٹائپ ویب فورمز کو جبکہ پی ٹائپ ٹویٹر کو؟فی الحال تو یہاں INTJ-A گروپ اکثریت میں ہے: زیک، سعد صاحب، اور یہ خاکسار
یہ دلچسپ تحقیق ہو سکتی ہے لیکن کافی ڈیٹا چاہیئے ہوگا۔کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ مختلف ایم بی ٹی آئی والے مختلف اقسام کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ترجیح دیتے ہوں؟ جیسے جے ٹائپ ویب فورمز کو جبکہ پی ٹائپ ٹویٹر کو؟
دیکھا ! ۔فی الحال تو یہاں INTJ-A گروپ اکثریت میں ہے: زیک، سعد صاحب، اور یہ خاکسار
فی الحال تو یہاں INTJ-A گروپ اکثریت میں ہے: زیک، سعد صاحب، اور یہ خاکسار
فی الحال تو یہ محفلی کافروں کا دھڑا لگ رہا ہے!دیکھا ! ۔
میں نے دھڑے بندیوں کا اشارہ دیا تھا نا !!!
محمد وارث بھائی نے تو الیکشن کمیشن کی خدمات کے طور پر لائیو کوریج بھی شروع کر دی ۔
آپ بھی شوق سے تشریف لائیں اس دھڑے میں، ایک بار پھر ٹیسٹ لے لیں، ابھی تو میدانِ عمل کھُلا ہے۔فی الحال تو یہ محفلی کافروں کا دھڑا لگ رہا ہے!
میں نے تو کئی بار ٹیسٹ دیا اس شوق میں، لیکن نتیجہ وہی رہا۔آپ بھی شوق سے تشریف لائیں اس دھڑے میں، ایک بار پھر ٹیسٹ لے لیں، ابھی تو میدانِ عمل کھُلا ہے۔
تو پھر اپنے "اعمال" درست کریں، نتیجہ خود ہی درست ہو جائے گا۔میں نے تو کئی بار ٹیسٹ دیا اس شوق میں، لیکن نتیجہ وہی رہا۔
آپ کو کیا معلوم کہ کفر کے لیے کوئی اتنا بھی مرتا ہے۔
ہم تو سب کو ہی گلے لگانے والے ہیں کیا کافر کیا مومن ۔فی الحال تو یہ محفلی کافروں کا دھڑا لگ رہا ہے!
کیا ارادہ لیے بیٹھے ہیں؟ کھل کر مدعا بیان کریں ۔میں ابھی تک اپنے سے بالکل مختلف شخصیت کا منتظر ہوں۔
ہم اہل تذبذب کسی جانب بھی نہیں تھے۔میرا نتیجہ: