مائکروسافٹ آفس 2010 ویب ایپس!

arifkarim

معطل
مائکروسافٹ آفس 2010 ویب ایپس کا اجراء ہو گیا ہے۔ انکی بدولت روز مرہ کام آنے والے ورڈو ایکسل جیسے پروگرامز کو ویب کے ذریعے ایکسس کرنا ممکن ہوگا۔
b217.gif
فی الوقت اپنی پسند کا فانٹ لوڈ کرنے کا آپشن نظر نہیں آیا۔ ہو سکتا ہے وہ کبھی بھی شامل نہ کیا جائے۔ بہر حال نہ ہونے سے بہت بہتر ہے۔
ربط:
http://office.live.com/
 
مدیر کی آخری تدوین:
غالباً اس کے لئے انٹرنیٹ ایکسپلورر ہونا ضروری ہے؟ اگر ایسا ہے تو ہمیں گوگل ڈاکس پیارا ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
نہیں بالکل نہیں،میں اس وقت فائر فاکس میں ورڈ ڈاکیومنٹ کھولے بیٹھا ہوں۔اگر یقین نا آئے تو سکرین شئرنگ آن کیجیے ;)
 
ویسے میں نے چند دن پہلے گوگل ڈاکس میں ورڈ کا ایک فائل کاپی کیا تو وہ تمام فارمیٹس کے ساتھ صحیح نظر آیا سوائے فونٹس کے لیکن یہاں آفس خود اپنی فارمیٹ کا چہر ہ بگاڑنے پر تلا ہوا ہے ، یعنی ٹیبل وغیرہ ہٹا دیے ہیں ، یہ کیا وجہ ہے ؟
 
Top