محمد تابش صدیقی
منتظم
اس کو غالباً ابھی اتنا مشتہر بھی نہیں کیا گیا.نیا ورژن ۱۳ دنوں میں تقریباً ۸۰۰ ڈاؤنلوڈ۔
آپ کے خیال میں یہ ڈاؤنلوڈ ریٹ کیسا ہے؟
اس کو غالباً ابھی اتنا مشتہر بھی نہیں کیا گیا.نیا ورژن ۱۳ دنوں میں تقریباً ۸۰۰ ڈاؤنلوڈ۔
آپ کے خیال میں یہ ڈاؤنلوڈ ریٹ کیسا ہے؟
چونکہ یہ فانٹ محفل سے باہر کہیں اور پوسٹ نہیں کیا گیا تو میرے خیال میں بہت اچھا رزلٹ ہے۔ بگز کی درستگی کے بعد اسے مختلف ویب سائٹس پر لانچ کر دیا جائے گا تاکہ محفل سے باہر اردو کمیونٹی بھی استعمال کر سکے۔نیا ورژن ۱۳ دنوں میں تقریباً ۸۰۰ ڈاؤنلوڈ۔
آپ کے خیال میں یہ ڈاؤنلوڈ ریٹ کیسا ہے؟
وہ بگز لاطینی الفابیٹس سے متعلق ہیں۔ اردو والا حصہ تو ٹھیک کام رہا ہے۔یا بگز کی درستگی پر ۔
جگاڑستانآج یہ مراسلہ دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ تو مائکروسافٹ کا بنایا ہوا فانٹ استعمال کر کے بچت کر رہے ہیں۔
آپ پاکستانیوں یا ہندوستانیوں کی بجائے آن لائن اردو کمیونٹی کا تخمینہ لگائیں۔ کتنے ایکٹیو بلاگرز اور سائٹس چل رہی ہیں۔ میرے خیال میں نیٹ پر اردو ابھی بھی بہت محدود ہے۔ اور زیادہ تر لوگ رومن اردو ہی کا استعمال کرتے ہیں۔ یا پھر ٹوٹی پھوٹی انگریزی کا۔پاکستان میں تین کروڑ انٹرنیٹ یوزر ہیں۔ روزانہ 60 کی بجائے ساٹھ ہزار ڈاؤنلوڈ ہوں تو بھی ان تک یہ فونٹ پہنچتے 500 دن لگیں گے۔
پھر تو آپ اپنے ٹارگٹ کے بہت قریب ہیں کہ آن لائن اردو کمیونٹی شاید ہی ایک دو ہزار سے زیادہ ہو۔آپ پاکستانیوں یا ہندوستانیوں کی بجائے آن لائن اردو کمیونٹی کا تخمینہ لگائیں۔ کتنے ایکٹیو بلاگرز اور سائٹس چل رہی ہیں۔ میرے خیال میں نیٹ پر اردو ابھی بھی بہت محدود ہے۔ اور زیادہ تر لوگ رومن اردو ہی کا استعمال کرتے ہیں۔ یا پھر ٹوٹی پھوٹی انگریزی کا۔
https://www.microsoft.com/typography/fonts/family.aspx?FID=331ونڈوز 10 میں بائی ڈیفالٹ جو نسخ فونٹ استعمال ہوتا ہے (انٹرفیس) میں ، وہ بھی ایک خوبصورت اور دیدہ زیب فونٹ ہے۔ میں خود ونڈوز10 میں اردو محفل وغیرہ اسی فونٹ میں پڑھتا ہوں۔
کیا یہ فونٹ الگ سے دستیاب ہوسکتا ہے؟
arifkarim
یہاں تو یہ فونٹ موجود نہیں۔۔۔؟
ونڈوز ۱۰ کا فونٹس فولڈر چیک کریں۔ اسمیں یقیناً موجود ہوگا۔یہاں تو یہ فونٹ موجود نہیں۔۔۔؟
ونڈوز 8 میں یہ فونٹ انسٹالڈ آتا تھا جب کہ ونڈوز 10 میں اردو زبان انسٹال کرنے سے فونٹ انسٹال ہوتا ہے۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ پہلا نستعلیق فونٹ ہے جو کسی آپریٹنگ سسٹم میں ڈیفالٹ انسٹال ہوتا ہے مگر اسے کوئی خاص پذیرائی نہیں ملی۔
ونڈوز 10 کی ڈیفالٹ انسٹالیشن میں نہیں ہوتا مگر جب آپ اس میں اردو زبان انسٹال کرتے ہیں تو خود بخود فونٹ بھی انسٹال ہو جاتا ہے۔کیا ونڈوز 10 میں بھی ڈیفالٹ انسٹال ہوتا ہے ؟