مائکروسوفٹ ایکسیل کے نئے فنکشنز

سروش

محفلین
مائکروسوفٹ ایکسیل میں حالیہ دنوں میں کچھ نئے فنکشنز کا اضافہ کیا گیا ہے جن میں :
Textsplit, textafter, textbefore, scan, image, chosecol, hstack,vstack, take قابل ذکر ہیں۔
اس کے علاوہ تصویر سے ڈیٹا امپورٹ کرنا بھی شامل ہے (جو کہ پاور کیوری میں ایک اضافہ ہے)
ہر فنکشن کی تفصیل بھی لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔
 
محمداحمد

لائبریرین

بہت شکریہ سروش بھائی!

انتظار رہے گا۔

یہ بھی بتائیے کہ یہ گفتگو ایکسل کے کس ورژن کی بابت رہے گی۔
 
سروش

محفلین
بہت شکریہ سروش بھائی!

انتظار رہے گا۔

یہ بھی بتائیے کہ یہ گفتگو ایکسل کے کس ورژن کی بابت رہے گی۔
آفس آن لائن، آفس 365،اور کچھ آفس 2021 (آفس 2021 خود بخود اپڈیٹ نہیں ہوتا اس لئے)، لیکن آفس ڈاٹ کام پر مفت میں آفس 365 استعمال کرسکتے ہیں ، تمام فنکشنز موجود ہیں۔
نوٹ: اس میں سے کچھ فنکشنر جیسے کہ xlookup, scan, map وغیرہ گوگل شیٹ نے بھی حال ہی میں شامل کئے ہیں ،جبکہ امیج کا فنکشن گوگل شیٹس کا اوریجنل ہے وہ مائکروسوفٹ نے شامل کیا ہے۔
 
Top