مائکروسوفٹ ورڈ کی امریکہ میں فروخت پر پابندی

گرائیں

محفلین
ہے نا؟
یہ ایک حیرت انگیز خبر ہے کہ ریاست ٹیکساس کی ایک عدالت نے فیصلہ کیا ہے کہ مائکروسوفٹ ورڈ کی تیاری میں ایکس ایم ایل فائلوں کے سلسلے میں ایک پیٹنٹ کی خلاف ورزی ہوئی ہے ، جو کہ ٹورنٹو کی ایک فرم کے پاس ہے، لہٰذا اب مائکروسوفٹ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کہیں بھی اپنا ورڈ سوفٹوئر فروخت نہیں کر سکتی ہے۔ مائکروسوفٹ کے پاس اس فیصلے کے خلاف اپیل کے لئے 60 دن ہیں۔

تفصیل یہاں پڑھئے۔
 

arifkarim

معطل
اور عارف بھائی کی ؟؟؟؟

میری مائکروسافٹ سے ذاتی دشمنی تو نہیں لیکن جب سے انہوں نے ایکس ایم ایل اور ڈاک ایکس فارمیٹ انٹروڈیوس کیا ہے آفس 2007 میں۔ اسوقت سے مجھے شبہ رہا ہے کہ ان لوگوں نے ضرور کہیں ڈنڈی ماری ہوگی۔ کیونکہ ایکس ایم ایل تو کافی عرصہ سے ویب ڈویلپمنٹ میں ہے، پھر اچانک مائکروسافٹ والے اسکو اپنا فارمیٹ بنا دیں۔۔۔ دال میں کچھ کالا ہونا لازمی بات ہے!
 
Top