مائکروسوفٹ کے کچھ عجیب و غریب مسئلے

فرخ منظور

لائبریرین
مجھے ایک ای میل بہت عرصے پہلے موصول ہوئی تھی لیکن آج پھر موصول ہوئی ہے۔ میں وہی ای میل من و عن کاپی کر رہا ہوں۔ اگر کوئی ممبرز اس ای میل کی وضاحت کر سکے تو بہت شکرگزار ہوں گا۔

Three things that even Microsoft can't explain!!

MAGIC #1
An Indian found that nobody can create a FOLDER anywhere on the Computer which can be named as "CON". This is something funny and inexplicable… At Microsoft the whole Team, couldn't answer why this happened!
TRY IT NOW, IT WILL NOT CREATE A "CON" FOLDER


MAGIC #2
For those of you using Windows, do the following:
1.) Open an empty notepad file
2.) Type "Bush hid the facts" (without the quotes)
3.) Save it as whatever you want.
4.) Close it, and re-open it.
Noticed the weird bug? No one can explain!



MAGIC #3
Again this is something funny and can't be explained… At Microsoft the whole Team, including Bill Gates, couldn't answer why this happened!
It was discovered by a Brazilian. Try it out yourself…
Open Microsoft Word and type
=rand (200, 99)
And then press ENTER
And see the magic…..!​
 

طالوت

محفلین
سخنور ، غالبا تعبیر ان تینوں "میجکز" کو انگریزی زمرے میں پوسٹ کر چکیں ہیں ۔۔
وسلام
 

اسد

محفلین
Three things that even Microsoft can't explain!!
مائکروسوفٹ والے اتنے بھی گئے گزرے نہیں ہیں۔
MAGIC #1
CON ایک ریزروڈ ورڈ ہے، کنسول کے لئے۔ آپ com1 اور com2کے نام سے بھی فائل یا فولڈر نہیں بنا سکتے۔ اگر پرنٹر اٹیچ ہو تو شاید lpt1 اور prn کے نام سے بھی نہیں۔

MAGIC #2
صرف Bush hid the facts ہی نہیں اور بھی بہت سے ہیں مثلاً: aaaa aaa aaa aaaaa , bbbb bbb bbb bbbbb
‭(4 space 3 space 3 space 5)‬
ونڈوز 2000 اور ایکس پی میں نوٹ پیڈ ایسے الفاظ والی فائل کو چینی زبان کا ٹیکسٹ سمجھ لیتا ہے۔ یہ نوٹ پیڈ کا بگ ہے۔

MAGIC #3
‭=rand()‬ ٹائپ کر کے انٹر دبائیں، ‭=rand(2,5)‬ ٹائپ کر کے انٹر دبائیں, ‭=rand(5,3)‬ ٹائپ کر کے انٹر دبائیں۔ امید ہے سمجھ آ جائے گی۔ یہ چیز مائکروسوفٹ نولج بیس میں موجود ہے۔ اس کا مقصد کسی فونٹ یا فورمیٹنگ کو چیک کرنا ہے، آسانی سے صفحے پر ٹیکسٹ بھر کے۔ 200 اور 99 اسکی حدود ہیں۔
 
Top