عبید انصاری
محفلین
محفل میں مائیکروسافٹ ورڈ سے متعلق بہت سی لڑیاں اور مراسلے بکھرے ہوئے ہیں۔ میں کوشش کروں گا کہ اس لڑی میں تمام لڑیوں اور مراسلوں کے لنک جمع کردوں۔ آپ حضرات کی نظر سے اگر ایسی کوئی لڑی یا مراسلہ گزرے تو شریک کردیجیے تاکہ ایک ہی جگہ تمام مواد جمع ہوجائے۔
ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اس لڑی میں مزید لنک بھی شامل کروں گا۔
- ورڈ سے انپیج میں فائل کنورٹ کرنا
- ورڈ میں اعراب کا کلر ٹیکسٹ سے مختلف کرنےکا طریقہ
- ورڈ میں ایک سے زائد انڈیکس بنانا
- ورڈ میں لفظ کو خط کشیدہ کرنا
- ورڈ میں اردو جملے کے درمیان انگریزی جملے لکھنا
- ورڈ میں اردو لکھتے ہوئے انگریزی کیسے لکھی جاتی ہے ؟
- ورڈ میں بیرونی فائل کی مدد سے تلاش اور تبدیلی
- ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟
- ورڈ میں انگلش اعداد کو ہندی اعداد سے بدلنا
- ورڈ میں قرآنی آیات کے لیے مناسب رسم الخط کون سا ہے؟
- ورڈ میں فٹ نوٹ سپریٹر (متن کو حاشیے سے جدا کرنے والی لکیر) دائیں سے بائیں کرنے کا طریقہ
- ورڈ میں کتاب کے صفحات پر اپنی مرضی کا بارڈ لگانے کی سہولت ؟
- ورڈ میں فائنڈ اینڈ ریپلیس کی مدد سے بریکٹس اور ان کا درمیانی مواد حذف کرنا
- شاعروں کے نام کے اوپر لکھے جانے والے نشان جسے "بت" کہتے ہیں کیسے لکھیں؟
- ورڈ 2007 میں اردو زبان کے لئے سمت کی تبدیلی
- ورڈ میں دائیں سے بائیں کالم بنانے کی سہولت
- پاک ورڈ فائنڈر
- ایم ایس ورڈ سے انپیج
- ورڈ میں تطویل کیسے؟
- ایم ایس ورڈ۔ کلک 2010 کی فائل کو کورل ڈرا میں استعمال کریں
- کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر گرافکس پروگرام میں لے جانا
- ایم ایس ورڈ میںسپیل چیکر
- ایم ایس ورڈ میں عربی اسیل چیکر کا استعما ل
- آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!
- مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!
ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اس لڑی میں مزید لنک بھی شامل کروں گا۔