مضمون مائیکروسافٹ ورڈ میں "فہرست"یاTable of Contentsشامل کرنا

sharfi

محفلین
مائیکرو سافٹ ورڈ میں فہرست بنانے کا آسان طریقہ آپ نے سمجھایا، بہت مفید ہے۔ علوی اور جمیل نستعلیق میں الفاظوں کے درمیان وقف مناسب اور غیر مناسب ہے جس کی وجہ سے کچھ عجیب سا لگتا ہے، اس کے لیے کوئی حل ہوتو بتائیں۔ عین نوازش ہوگی، شکریہ
 
arifkarim

معطل

جی ہاں‌یہ کرننگ ٹیبلز کی کمزوری ہے۔ کم از کم جمیل نستعلیق کی کرننگ پر کام ہو رہا ہے اسوقت
 
Top