فاروق احمد بھٹی
محفلین
پسندیدگی کے لئے شکریہ ابھی تک تو اصلاح سخن والے زمرے میں ہی رہنے میں عافیت سمجھتے ہیں محترماچھا کلام ہے جناب کا۔ 'آپ کی شاعری' میں اپنا کلام ضرور پیش کیجے۔
پسندیدگی کے لئے شکریہ ابھی تک تو اصلاح سخن والے زمرے میں ہی رہنے میں عافیت سمجھتے ہیں محترماچھا کلام ہے جناب کا۔ 'آپ کی شاعری' میں اپنا کلام ضرور پیش کیجے۔
ہمیں تو اوپرا پسند ہےجب سے کروم استعمال کیا ہے عادتیں خراب ہو گئی ہیں اب تو فائر فاکس پر بھی لطف نہیں آتا۔
وہی جو مجنوں کا بنا تھا لیلیٰ کے بغیر۔۔۔۔۔۔۔اب ہمارا کیا بنے گا مائیکروسافٹ کے براؤزر"انٹرنیٹ ایکسپلورر" ختم ہونے کے بعد
ہم تو ہمیشہ سے ہی آئی ای ہی استعمال کرتے ہیں ۔ "ہم وفا کرتے ہیں گر وہ بے وفائی بھی کرے" اگر یہ کچھ گڑ بڑ بھی کرتا ہے تو اسے ہم اپنی کوتاہی سمجھتے ہیں۔اور وقتی طور پر مجبوراً کروم استعمال کر لیتے ہیں۔ آئی ای سے بے وفائی کا ہم سوچ ہی نہیں سکتے۔ اب ہمارا کیا بنے گا مائیکروسافٹ کے براؤزر"انٹرنیٹ ایکسپلورر" ختم ہونے کے بعد
آپ اسپارٹن استعمال کیجے گا۔
چھیڑ چھاڑ کرکے اپنا کام نکال لیا جائے