مائیکرو سافٹ آفس 2010 مکمل اردو کتاب

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
امید ہے سب لوگ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے
سب دوست مائیکرو سافٹ آفس کے بارے تو جانتے ہونگے نا؟؟؟
اور مائیکروسافٹ وقفے وقفے سے اس کے نئے ورژن متعارف کرواتا رہتا ہے
اب جو ہم لوگ یوز کر رہے ہیں یہ مائیکروسافٹ آفس کا 2010 ورژن ہے
ظاہر ہے ہر نیا آنے والا نیا ورژن نئے فیچر اور انٹر فیس کے ساتھ آتا ہے
اس لئے ہمیں اس کو سمجھنے کے لئے تھوڑا ٹائم لگتا ہے اسے سٹڈی کرنا پڑھتا ہے
جو کتاب میں آپ کے لئے لایا ہوں یہ زاہد شرجیل صاحب کی لکھی ہوئی ہے
اس میں بہت ہی آسان اور مفصل انداز میں آفس 2010 کا استعمال سیکھایا گیا ہے
پڑھیں اور دعاوٴں میں یاد رکھئے

یہاں سے ڈاوٴن لوڈ کریں
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
گو کہ میں آج کل آفس 2013 استعمال کر رہا ہوں لیکن پھر بھی ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں، شاید کچھ علم میں اضافہ ہو جائے یہاں سے بھی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
چونکہ اس کتاب پر کہیں بھی "جملہ حقوق محفوظ ہیں" نہیں لکھا اور نہ ہی کچھ اور کاپی رائٹ کا بیان ہے اس لئے لنک رہنے دے رہا ہوں

شکریہ برائے شیئرنگ
 

قیصرانی

لائبریرین
میں یہ ماننے کے لیے تیار نہیں کہ تخلیقات کی کتاب اللہ واسطے چھاپی گئی ہے۔
متفق دوست بھائی، لیکن کتاب سرورق سے ہی سکین شدہ ہے اور فہرست اور ابتداء تک کوئی صفحہ مجھے نہیں لگا کہ سکین نہ کیا گیا ہو۔ اس کے باوجود کاپی رائٹ کا کچھ ذکر نہیں۔ اس لئے قانونی طور پر میں کچھ نہیں کر سکتا، البتہ ایسی شئیرنگ پسند کر سکتا ہوں :)
 

صرف علی

محفلین
میں نے ایک دو جگہ سے ڈانلوڈ کی کوششں کی تھی مگر کوئی اچھا لنک نہیں ملا اگر آپ کے پاس کوئی لنک ہے تو پوسٹ کردیں ۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے ایک دو جگہ سے ڈانلوڈ کی کوششں کی تھی مگر کوئی اچھا لنک نہیں ملا اگر آپ کے پاس کوئی لنک ہے تو پوسٹ کردیں ۔
آپ کی مکالمہ دیکھیے نا۔
میں وہاں تورنٹ کا لنک دیا ہے، کافی سارے ہیں۔ آپ اپنے سسٹم کے حساب سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
ٹورنٹس عام طور پہ درست ہی ہوتے ہیں، میرے ساتھ تو کبھی غلط ٹورنٹ نہیں نکلا۔
 
Top