مائیکرو سافٹ ایکسس میں ڈیٹا بیس

ذیشان حیدر

محفلین
school1.jpg

السلام علیکم!

کیا ایساایکسس میں ممکن ہے کہ
1۔ نمبر کمبوباکس میں سے برانچ کو پہلے چنا جائے۔
2۔ نمبر کمبو باکس میں سے سیکشن کو چنا جائے
3۔ نمبر کمبو باکس میں سے کلاس کو چنا جائے اور
4۔ نمبر میں متعلق برانچ، سیکشن اور کلاس کا ڈیٹا آجائے۔
جب یہ فارم کھولا جائے تو تمام کمبوباکسز اور سب فارم خالی ہو
ٹیبل کیسے ترتیب دئیے جائیں، ان کا ریلیشن شپ کیسے بنایا جائے۔

امید ہے کہ حضرات تعاون فرمائیں گے۔
 
نوشاب

کیا آپ کا مسئلہ حل ہو ا تھا یا نہیں ؟
 
ابن رضا

لائبریرین
رضا کے بیٹے ابن رضا ۔۔۔۔ جِن کی طرح حاضر ۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جِن ہی کی طرح غائب۔۔۔۔
ارے یہ ٹیگ تو مجھے کبھی ملا ہی نہیں بعد میں .....کیسے صرفِ نظر ہو گیا. خیر اب توسائل نے نوکری بھی بدل لی ہوگی. اگر نہیں بدلی اور مسئلہ بھی جوں کا توں ہے تو پھر بتائیں
 
محمدصابر

کیا ایکسس میں کمبو باکس میں ڈیٹا ایونٹ کی بنیاد پر داخل کیا جا سکتا ہے جبکہ وہ باکس خود بھی کالم سے جڑا ہو۔
 
ابن رضا

لائبریرین
کیا ایکسس میں کمبو باکس میں ڈیٹا ایونٹ کی بنیاد پر داخل کیا جا سکتا ہے جبکہ وہ باکس خود بھی کالم سے جڑا ہو۔
کیا کیا نہیں کیا جا سکتا؟ جو بھی آپ حسابی عمل سوچ سکتے ہیں وہ سب کیا جا سکتا ہے. اب آپ کسی مثال کے ساتھ بات واضح کریں۔

شاید آپ ناٹ اِن لسٹ کی بات کر رہے ہیں تو اس کا کوڈ یہ ہے
کوڈ:
Private Sub AccountTypeID_NotInList(NewData As String, Response As Integer)
'    MsgBox "Double-click this field to add an entry to the list."
'   Response = acDataErrContinue

    On Error GoTo cboJobTitle_NotInList_Err
    Dim intAnswer As Integer
    Dim strSQL As String
    intAnswer = MsgBox("The Account Type " & Chr(34) & NewData & _
        Chr(34) & " is not currently listed." & vbCrLf & _
        "Would you like to add it to the list now?" _
        , vbQuestion + vbYesNo, "Add new Account Type")
    If intAnswer = vbYes Then
        strSQL = "INSERT INTO [account types]([accounttype],id) " & _
                 "VALUES ('" & NewData & "',3);"
        DoCmd.SetWarnings False
        DoCmd.RunSQL strSQL
        DoCmd.SetWarnings True
        MsgBox "The new title has been added to the list." & Chr(34) & "but yet you need to select balance sheet code for this entry" _
            , vbInformation, "Account Types"
        Response = acDataErrAdded
    Else
        MsgBox "Please choose a title from the list." _
            , vbInformation, "Account Types"
        Response = acDataErrContinue
    End If
cboJobTitle_NotInList_Exit:
    Exit Sub
cboJobTitle_NotInList_Err:
    MsgBox err.Description, vbCritical, "Error"
    Resume cboJobTitle_NotInList_Exit
End Sub
 
آخری تدوین:

نہیں میں اوپرذیشان حیدر والے سوال کے بارے میں بات کر رہا تھا۔ کہ فارم اوپن کرتے ہی سب باکس خالی ہوں۔ پہلا باکس تبدیل ہوتے ہی اس برانچ سے متعلق کلاسز دوسرے باکس میں بھر جائیں پھر کلاس منتخب کریں تو سیکشن والا باکس بھی متعلق سیکشن سے بھر جائے ۔ پھر جب سیکشن منتخب ہو جائے تو نیچے رپورٹ میں تمام متعلق طلباء بھر جائیں۔
 
http://www.utteraccess.com/wiki/index.php/Cascading_Combo_Boxes

http://www.fmsinc.com/microsoftaccess/Forms/combo-boxes/cascading.html

کوڈ:
Private Sub ApplyFilter()
Dim strFilter As String
strFilter = ""
' see if there is data in combo box cboA, if so add it to the filter
If Me!cboA & vbNullStr <> vbNullStr Then
   strFilter = strFilter & " AND [FieldA] = " & Me.cboA
End If
If Me!cboB & vbNullStr <> vbNullStr Then
   ' If FieldB is of Text type, use the ' delimiter
   strFilter = strFilter & " AND [FieldB] = '" & Me.cboB & "'"
End If
If Me!cboC & vbNullStr <> vbNullStr Then
   ' field C is a Date field, use the date delimiter #
   strFilter = strFilter & " AND [FieldC] = #" & Me.cboC & "#"
End If
<etc>
If strFilter <> "" Then
   ' trim off leading "AND"
   Me.Filter = Mid(strFilter, 4)
   Me.FilterOn = True
Else
   Me.Filter = ""
   Me.FilterOn = False

شکریہ میں یہ کیسکیڈنگ والی اصطلاح ہی بھول چکا تھا۔
 
Top