جب امی موجود نہ ہوں تو اسوقت خود ہی بنانا پڑتا ہے۔
مائکرو میں جو سب سے عمدہ ڈش میں نے کبھی بنائی تھی، وہ پیکٹ والے پاپ کارن تھے۔
میں نے میوہ/سونگی والی مٹھائیوں کا ذکر کیا ہے اگر آپ نے نہیں کی تو مت کریے گا۔ جیسے یہاں سوجی اور سونگی سے بڑے لڈو بنتے ہیں۔ انہیں میں نے گرم کرنے کی کوشش کی تھی۔ مجھے تو یاد ہی نہیں رہا کہ اندر سونگی موجود ہے ورنہ میں ایسی حرکت نہیں کرتا بہرحال میں جب کچن میں واپس آیا تو سارے کا سارے کالے سیاہ دھوئیں سے بھر چکا تھا۔جی ، میں کرتی ہوں مٹھائیاں گرم ۔۔ برفی ۔۔لڈو، گاجر کا حلوہ، سوہن حلوہ، گلاب جامن ، سب ٹھنڈا ہوتا ہے تو میں پندرہ سیکینڈ گرم کیا کرتی ہوں ، پھر کھاتی ہوں ۔۔ کبھی کبھی آئس کریم بھی گرم کرکے کھاتی ہوں ۔۔جب گلا خراب ہو ،