مائیک سے آواز کو ایکو ایفیکٹ کیسے دیں؟

السلام علیکم
پیارے محفلین آواز کو ریکارڈ کرنے کے ایکو ایفیکٹ دینے کے لیئے کئی ایک سافٹ وئیر دستیاب ہیں لیکن مجھے ایسا سافٹ وئیر کے بارے میں معلومات درکار ہیں جو ہماری آواز کو بنا رکارڈ کئے ہی ایکو ایفیکٹ دیتا رہے۔ شکریہ
 

محمدصابر

محفلین
بعض ساؤنڈ کارڈز کےساتھ جو سافٹوئر انسٹال ہوتے ہیں ان میں یہ فیچر بلٹ ان ہوتا ہے بس آپ کو اس سافٹ ویئر کو کھول کر اس کو ایکٹو کرنا ہوتا ہے۔ اور شاید میں نے کہیں اس کو کم اور زیادہ کرنے کے لئے ایک بار بھی دیکھی تھی۔
 
Top