فخرنوید
محفلین
السلام علیکم!
کیا کوئی بھائی یہ جانتا ہے یہاں یہ تصویر کیسے لگائی گئی ہے۔
اگر کسی کو نہیں معلوم ہے تو پوچھ لینا چاہیے شرمانا نہیں چاہیے۔
اس کا طریقہ اس تصویر میں دکھا دیا گیا ہے
سب سے پہلے نوٹ پیڈ کھولیں اس میں سارا ڈیٹا تصویر کے مطابق لکھیں اور پھر اگر ونڈوز ایکس پی ہے تو اس کی روٹ ڈائیریکٹری C:\WINDOWS\system میں جا کر اسے آپ SAVE ASکریں جس کا نام OEMINFO.INI رکھ دیں ۔
اسی طرح BITMAPیعنی پینٹ کھولیں اور اس میں 160x120 پکسل کی کوئی تصویر بنا لیں تو اس کی روٹ ڈائیریکٹری C:\WINDOWS\system میں جا کر اسے بھی SAVE ASکریں ۔اور اس کا نام رکھیں oemlogo.bmp اس کے بعد آپ ڈیسک ٹاپ پر آ کر مائی کمپیوٹر کی پراپرٹی چیک کریں۔
نوٹ : اگر آپ لوگ ونڈوز 98 استعمال کر رہے ہیں تو ان میں آپ کی روٹ ڈائریکٹری C:\WINDOWS\system32 ہو گی۔
اس میں آپ کو یہ سب نظر آجائے گا ۔ کوشش کریں اور جواب دینے میں کنجوسی مت کریں ۔
جتنے زیادہ جواب دیں گے اتنی زیادہ ٹپس دوں گا۔