محمدظہیر
محفلین
کس زبان کا لفظ ہےآپ کی آسانی کے لیے علی احمد اور ہمارے تبصرے میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہے
کس زبان کا لفظ ہےآپ کی آسانی کے لیے علی احمد اور ہمارے تبصرے میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہے
آپ کی آسانی کے لیے علی احمد اور ہمارے تبصرے میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہے
ہاہاہاہاہاہا گوگلگوگل پر عجیب و غریب معنی بتا رہے ہیں، جنہیں یہاں لکھنا مناسب نہیں لگ رہا۔ بہتر ہے آپ خود بتا دیجیے
عربی زبان کاکس زبان کا لفظ ہے
عربی میں ھ اور ح میں بہت فرق ہے۔ آپ ماھو اور ماحو دونوں بھی درست کہ رہی ہیںعربی زبان کا
کوئی ریسرچ نہیں کی ویسے ہی معلوم تھاآپ نے کافی ریسرچ کی ہے بہت خوب
اس تبصرے کے آخر میں جواب بھی دے دیا ھےکوشش کریں تلاش کریں مل جائے گا اتنا بھی مشکل نہیں ہے سوال ؟؟
ماہو دراصل ایک سنڈی کو کہتے ہیں جو امریکی ہے۔
یہ سب کھا جاتی ہے
آپ چاند ہیں یا سوال ہیںماحو کا معانی چاند ہے اور ماھو کا معانی سوال ہے ؟÷
سراپا سوالآپ چاند ہیں یا سوال ہیں
اردو میں ماحو ہے عربی میں ماھو ہے اور انگلیش میں Mahooآپ چاند ہیں یا سوال ہیں
یہ تو ہم آج تک خود نہیں سمجھے آُپ نے لکھ دیاسراپا سوال
ماھی یا ماحی دونوں ہی کا معانی مچھلی ہے اور ماحو کا ماخذ بھی ماحی ہی ھے جنابروہو ہوتی ہے Labeo Rohita