اس خوبصورت تحریر کو شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ یوسف صاحب
قاسمی صاحب کے ممدوح خادم اعلیٰ اردو کے ساتھ جو نیکیاں کررہے ہیں وہ اب ڈھکی چھپی نہیں رہیں۔ انہیں خادم اعلیٰ کو بھی غیرت دلانی چاہیے۔
اسمیں تحریک انصاف کا نام کیوں کُرل کر دیا گیا ہے؟ اسکی تعلیمی پالیسی میں پورے مُلک میں یکساں تعلیمی نظام اور پہلی سے آٹھویں تک مادری زبان میں پڑھائی شامل ہیں۔