مبارکباد مارڈی گرا

نایاب

لائبریرین
آپ کو بھی دلی دعاؤں بھری مبارک باد
"آؤ مل کر توبہ کریں "
یہ بھی گنگنایا جا سکتا ہے کہ
" میری توبہ کی توبہ گر میں اب کے تو بہ کروں "
وہ جو سب کا مالک ہے خالق ہے ۔ وہ ہم سب کو ہر پل توبہ کی توفیق سے نوازے ۔ آمین
بہت دعائیں
 

یاز

محفلین
میری جانب سے بھی اس تہوار کی مبارک ہو۔

ویسے کوئی آسان الفاظ میں سمجھا سکے کہ یہ ہوتا کیا ہے اور اس کو کیسے منایا جاتا ہے۔
 
Top