فاتح بھائی مغرب میں بھی پُرخلوص رشتے استوار ہوتے ہیں - ہمارے ایک اسی سالہ پروفیسر ( اب اچھے دوست) کی شادی 27 سال کی عمر میں ہوئی اور (جینی )اُن کی بیگم کے چند ماہ قبل انتقال تک ( یعنی آخری سانسوں تک) خوشگوار اور کامیاب رہیمارک کے پاس جب تک پیسہ ہے بیوی سمیت سب ساتھ ہیں۔ لہذا ہماری نیک تمنا ہے کہ اس کے پاس پیسہ موجود رہے تا کہ سب رشتے دار دوست احباب ساتھ رہیں۔
ارے سب ڈرامے بازی ہے بھائی۔۔۔ مشرق ہو یا مغرب دنیا میں ہر جگہ دولت، شہرت، صحت، طاقت، وغیرہ ہی کی بنیاد پر رشتے بنتے ہیں۔فاتح بھائی مغرب میں بھی پُرخلوص رشتے استوار ہوتے ہیں - ہمارے ایک اسی سالہ پروفیسر ( اب اچھے دوست) کی شادی 27 سال کی عمر میں ہوئی اور (جینی )اُن کی بیگم کے چند ماہ قبل انتقال تک ( یعنی آخری سانسوں تک) خوشگوار اور کامیاب رہی
زحال مرزا بھائی ، "آج کی خبر" کے زمرہ میں پیش کردہ خبر کا ربط فراہم کرنا ضروری ہے۔مارک نے کل سادگی سے سومہمانوں کی موجودگی میں اپنے کیلی فورنیا والے گھر میں سادگی
سے شادی کر لی
آپ کے تعاون کا بہت شکریہ زحال مرزا بھائی۔معذرت ساجد بھائی میں نے تو فیس بک سے خبر پڑھ کر تصویر لگا دی
ربط اس خبر کا درج ذیل ہے
http://www.reuters.com/article/2012/05/20/us-usa-facebook-marriage-idUSBRE84J01I20120520
مارک نے کل سادگی سے سومہمانوں کی موجودگی میں اپنے کیلی فورنیا والے گھر میں سادگی
سے شادی کر لی
ارے سب ڈرامے بازی ہے بھائی۔۔۔ مشرق ہو یا مغرب دنیا میں ہر جگہ دولت، شہرت، صحت، طاقت، وغیرہ ہی کی بنیاد پر رشتے بنتے ہیں۔
ان پروفیسر کے پاس دولت رہی ہو گی آخر تک یا ان کی بیوی کو کوئی اور مرد نہیں ملا ہو گا۔
جناب سو لوگوں کو مدعو کرکے مارک زکیربرگ نے بلکل سادگی سے شادی کی ہے کہ اس شادی میں تو شرکت ہر فیس بک ممبر کرنا چاہتاماشاء اللہ میاں سو بندوں کے ساتھ شادی کیا سادگی کے ساتھ ھوتی ھے۔ ایس طرح کہووو کہ جانج وانج نال شادی کیتی اے۔
جناب سو لوگوں کو مدعو کرکے مارک زکیربرگ نے بلکل سادگی سے شادی کی ہے کہ اس شادی میں تو شرکت ہر فیس بک ممبر کرنا چاہتا
ایسے میں سادہ سی ایشیائی لڑکی سے خاموشی سے شادی کرنا بڑی بات ہے -
ویسے تو آپ بھی اکثر فیس بک پرپائے جاتے ہیں (اکیلے مصروفویسے بات تو سوچنے والی ہے۔ اگر وہ سب فیس بک میمبرز کو دعوت نامہ بھیجواتا تو ان میں سب سے آگے پاکستانی سیاستدان ھی پاے جاے یا پھر پاکستانی نوجوان جن کو ویلے مصروف کا لقب ملا ہوتا ھے۔
ویسے تو آپ بھی اکثر فیس بک پرپائے جاتے ہیں (اکیلے مصروف