مارگریٹ تھیچر:برطانیہ کی خاتونِ آہن

ارجنٹینا کے ساتھ جزائرِ فاک لینڈ پر جنگ کی وجہ سے ان کی شخصیت کی سخت گیری کا تاثر مزید گہرا ہوا۔

130408122814_th6.jpg
 
1990 میں انھیں ان کی اپنی پارٹی نے معزول کر دیا۔ اپنی شکست کے بعد جب وہ ایوانِ وزیراعظم لوٹیں تو ان کی آنکھیں نم تھیں۔

130408122738_thatcher_obi12_976x549_mirrirpix_nocredit.jpg
 
ان کی وزارتِ عظمیٰ میں اس وقت رخنے پڑنا شروع ہو گئے جب ان کے اور ٹوری پارٹی کے درمیان پول ٹیکس اور یورپ کے معاملات پر اختلاف پیدا ہو گئے۔

130408122458_thatcher_obi10_976x549_getty_nocredit.jpg
 
تھیچر 1979 میں برطانیہ کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب ہوئیں۔ انھوں نے عہد کیا تھا کہ وہ انکم ٹیکس میں کمی لائیں گی، سرکاری اخراجات کم کریں گی، مکان کی خریداری میں آسانی پیدا کریں گی اور یونینوں کی طاقت میں کمی لائیں گی۔

130408122140_thatcher_obi5_976x549_magnum_nocredit.jpg
 

arifkarim

معطل
1990 میں انھیں ان کی اپنی پارٹی نے معزول کر دیا۔ اپنی شکست کے بعد جب وہ ایوانِ وزیراعظم لوٹیں تو ان کی آنکھیں نم تھیں۔
کیا زرداری بھٹو اینڈ سنز اور نواز شریف اینڈ سنز پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی پارٹیز کو بھی انہی کی پارٹیاں معزول کر سکتی ہیں؟ :laugh: ہرگز نہیں کیونکہ یہ تحریک انصاف کی طرح جمہوری ہی نہیں!
 
Top