میرے والدین اسلام آباد ہی ہوتے ہیں لیکن اب تین سالوں سے میرا پاکستان چکر ہی نہیں لگا
لاسٹ ٹائم سارا اسلام آباد کو کھود کر رکھ دیا تھا
زیرو پوائنٹ،بلو ایریا ہر جگہ کھڈے ہی کھڈے تھے کہ رہے تھے کہ سڑکیں بنا رہے ہیں
کیا وہ اب بن گئیں؟؟؟
شادی سے پہلے خوب گھوما ہے پاکستان
مزے کی بات میری بہن کو پاکستان سے باہر رہنے کا شوق تھا جنون کی حد تک اور مجھے پاکستان سے باہر آنا ہی نہیں تھا
شادی کے بعد سب الٹا ہو گیا وہ ابھی تک پاکستان میں ہے اور میں نا چاہتے ہوئے بھی باہر