ماضی کو دہرایا نہ جائے!

9954_68272985.jpg

بشکریہ:روزنامہ دنیا
 

نایاب

لائبریرین
آخر کب تک یہ اندھیرا ڈستا رہے گا ۔۔؟
طلم کی رات طویل سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اک دن تو روشن صبح طلوع ہو گی ہی سوہنی دھرتی پاکستان پر ۔ ان شاءاللہ
 

سید زبیر

محفلین
یہ طبقہ اولیٰ کی باتیں ہیں ، عوامی نہیں
طبقہ اولیٰ میں کبھی ایک اوپر تو کبھی دوسرا ۔۔۔ ۔۔یہ سیکرٹری صاحب اپنے دور کے فرعون ہونگے ۔ 72 سال کی عمر میں ذرا سا پھندا گلےمیں آیا تو بلبلانے لگے ۔ کل جب پھر ان کی باری آئے گی تو یہی پھندا مخالفین کے گلے میں ڈالیں گے اور کوئی دوسرا روف کلاسرہ ان کا کالم لکھے گا ۔ روف کلاسرا کے اکثر کالم غلام گردشوں کے گرد ہی گھومتی ہیں ۔اور طبقہ اولیٰ کے مسائل ہی اجاگر کرتی ہیں
روٹی تو کسی طرح کما کھائے مچھندر
 
Top