مالمو سے ایمسٹرڈیم----- سفر نامہ
قیصرانی لائبریرین ستمبر 4، 2017 #2 مضمون کے معیار سے گمان ہوا کہ شاید ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ایٹمی سائنس دان کا نہ ہو، کیونکہ جہاز میں سب سے آگے والی نشست کے ساتھ لگے ہوئے پر کبھی نہیں دیکھے۔ شاید کوئی نئی ڈچ ایجاد ہو؟ یہ موئے گورے ہمیشہ ہمیں کنفیوز کرنے پر کمربستہ رہتے ہیں
مضمون کے معیار سے گمان ہوا کہ شاید ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ایٹمی سائنس دان کا نہ ہو، کیونکہ جہاز میں سب سے آگے والی نشست کے ساتھ لگے ہوئے پر کبھی نہیں دیکھے۔ شاید کوئی نئی ڈچ ایجاد ہو؟ یہ موئے گورے ہمیشہ ہمیں کنفیوز کرنے پر کمربستہ رہتے ہیں