بہت خوب ۔۔ اچھی تصاویر ہیں ۔ مگر شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ ضروری تو نہیں ہے کہ تمام مذکورہ سب ہی مائیں ہوں ۔ ان میں ایک آدھ باپ بھی ہو سکتا ہے ۔
پہلی دفعہ میں آپ کی کسی بات پر متفق ہوا ہوں ۔میرا تو خیال ھے سارے باپ ہی ہیں ،ماؤں کے پاس اتنا وقت کہاں،آجکل بچوں کو زیادہ باپ ہی بگاڑتے ہیں