ماما تو پھر ماما ہی ہوتی ہے ناں

زینب

محفلین
او ہو، ماما مجھے سیدھا تو ہونے دیں۔

m11.jpg

ہائے اللہ یہ ماں ہے کہ قصائی:eek:
 
شمشاد

لائبریرین
ہمت ہے تو لٹکا دو اُلٹا اس کو۔ لیکن ایسا نہ ہو کہ وہ تمہیں اُلٹا لٹکا دے۔
 
طالوت

محفلین
یہ تو کچھ نہیں کھارادر (کراچی) میں ایک ماں نے اپنے بچے کے رونے سے تنگ آ کر اسے دوسری منزل سے نیچے پھینک دیا تھا ۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے فوٹو بکٹ سے لگائی تھیں۔ اب یہاں دفتر میں تو میں بھی نہیں دیکھ سکتا۔ گھر جا کر دیکھوں گا کیا مسئلہ ہے۔
 
بہت خوب ۔۔ اچھی تصاویر ہیں ۔ مگر شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ ضروری تو نہیں ہے کہ تمام مذکورہ سب ہی مائیں ہوں ۔ ان میں ایک آدھ باپ بھی ہو سکتا ہے ۔ ;)
ہممم ایک شعر یاد آ گیا
نہیں ہوا رشتہ تو اس کا باعث اس کا ابّا تھا
سب حیران تھے اس نے یہ ابّا کہاں سے لبّا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
صحیح شعر ایسے ہے شہزاد بھائی :

اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا
سب حریان تھے اس نے ایسا ابا کہاں سے لبا تھا

وہ اپنی بتی دھاریں کس سے بخشوائے
کہ اس کی ماں تو فیڈر تھی اور سُکھے دودھ کا ڈبا تھا

کلام خالد مسعود کا ہے۔
 
تحیح کا شکریہ :)
اتنا تو معلوم ہے کہ شعر خالد مسعود کے ہیں
آخری شعر بھی یاد آیا پہلا مصرع بھول گیا ہوں دوسرا مصرع کچھ یوں تھا میرے خیال میں
پچھلے ورہے جہاں ہم نے مویا کُکڑ دبّا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں

اس کا رشتہ نہ ہونے کا کا باعث اس کا ابا تھا
سب حريان تھے اس نے ايساابا کہاں سے لبا تھا

سمجھ نہيں آتي بتي دھاريں وہ کس سےبخشائے
کہ اس کی ماں تو فیڈر تھی اور سُکے دوھ کا ڈبا تھا

اوس جگہ پر کافي لوکي منتيں مانگنے پہنچنے
پچھلے ورہے جہاں پر ہمنے مويا ککڑ دبا تھا
 
زبردست :)
 
Top