انیس الرحمن
محفلین
گڑیا تھوڑی اور اسپیڈ پکڑو تاکہ اسی میں سترہ ہزار کی مبارک باد بھی مل جائے۔۔۔تھینک یو بھیا لوگ
گڑیا تھوڑی اور اسپیڈ پکڑو تاکہ اسی میں سترہ ہزار کی مبارک باد بھی مل جائے۔۔۔تھینک یو بھیا لوگ
بھیا یہ تو کافی دیر کا ہے شاید دوبارہ کسی نے دیکھا تو پھر سے کھل گیا ہے۔گڑیا تھوڑی اور اسپیڈ پکڑو تاکہ اسی میں سترہ ہزار کی مبارک باد بھی مل جائے۔۔۔
بس دس بارہ دن پرانا ہی ہے۔۔بھیا یہ تو کافی دیر کا ہے شاید دوبارہ کسی نے دیکھا تو پھر سے کھل گیا ہے۔
جی ٹھیک ہے لیکن آپ کو تو پتا ہے بھیا میں زیادہ بولتی نہیں ہوں
کیا کروں بھیا مجھے باتیں ہی نہیں آتیںبس دس بارہ دن پرانا ہی ہے۔۔
بہت زیادہ بولنا شروع کردیجیے اب۔
اچھا جی۔۔۔کیا کروں بھیا مجھے باتیں ہی نہیں آتیں
انیس بھیا آپ میں سعود بھیا کی روح تو نہیں حلول کر گئی؟
نہیں سعود بھیا میں میری روح حلول کرگئی ہے۔۔انیس بھیا آپ میں سعود بھیا کی روح تو نہیں حلول کر گئی؟
ہی ہی ہینہیں سعود بھیا میں میری روح حلول کرگئی ہے۔۔
وہ مجھ سے چار سال چھوٹے ہیں۔
سعود بھیا کمال کی شخصیت ہیں۔ ان کی نقل کرنا آسان تھوڑی نا ہے۔ہی ہی ہی
بھیا یوں تو میں کہتی ہوں جب بھیا کوئی بات پہلے ہی کہہ دیں تو میں کہتی ہوں کہ یہ تو مجھے کہنا تھا آپ نے میری نقل کی ہے
آسان ہے بھیا دیکھیں ہم ان کی نقل کر سکتے ہیں۔سعود بھیا کمال کی شخصیت ہیں۔ ان کی نقل کرنا آسان تھوڑی نا ہے۔
اب ذہین لوگوں کے لیے تو مشکل نہیں نا۔۔آسان ہے بھیا دیکھیں ہم ان کی نقل کر سکتے ہیں۔
اففف بھیاااااب ذہین لوگوں کے لیے تو مشکل نہیں نا۔۔
کیوں؟اففف بھیاااا
کیا کرتے ہیں بابا۔۔
آپ بھی تو اتنے ذہین ہیں بھیا۔۔اور پتا ہے اب میری لسٹ میں آپ لوگ بھی شامل ہوگئے ہیں یعنی مجھے انیس بھیا بننا ہے ذیشان بھیا بننا ہے اور نمرہ آپی بھی بننا ہے۔
یہی تو آپ بھیا اور بہنا لوگ میری پڑھائی میں اتنی مدد کرتے ہیں تو کیا یہ فلاحی کام نہیں ہے؟کیوں؟
اگر کسی کو آئیڈیل بنانا ہے تو کسی ایسے کو بنائیے جو کوئی ایسا کارنامہ انجام دے جو لوگوں کی فلاح کے لیے ہو۔