یہ مجھے کچھ دن پہلے ہی تجربہ ہو گیا تھا۔ لیکن یہ بھی لکھنا تھا کہ ایرو کیز سے 90 درجے کے زاوئے پر ڈسپلے کو گھمایا جا سکتا ہے، محض 180 ڈگری ہی نہیں۔ اس کے لیے osk (آن سکرین کی بورڈ کی ضرورت نہیں، نارمل کی بورڈ سے بھی ممکن ہے۔
سر الٹا کر لیں۔ بہترین حل ہے!
سر الٹا کر لیں۔ بہترین حل ہے!
یا پھر مانیٹر الٹا کر لیں۔۔۔
اب سمجھ آیا آپ کے عجیب و غریب مراسلوں کا راز!