مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p :lol:
اور کیا بتاؤ ماورہ ذرا ہم نے کتنی لگن سے تن من سے اس کے لئے دعائیں کیں تھں ۔۔ اور اسکا دور دور تک پتا ہی نہ تھا کہ کن حالوں میں ہے اور کدھر کو ہے ۔ یہ تو اب تم آئی تو پتا چلا ہماری سارہ خیر خیریت سے لوٹ آئی ہے ۔ :)

دعاؤں کا کہہ کر خود غائیب ہوجاتی ہو ۔ فکر ہمیں ہوتی رہتی ہے ۔ :lol:

دعا تو واقعی ہم نے بہت کی تھی۔ اور جتنی فکر مجھے سارا کی ہوتی ہے۔ اتنی کسی کی بھی نہیں ہوتی۔ :?

ویسے باجو، آپ نے بات نہیں بتائی؟؟؟ :(

یار تم نے ضرور میرا وزن بڑھا دیا ہو گا۔۔ :p

اور فکر کر کر کے میرا وزن کم ہو گیا ہو گا۔ :wink:
 
سارا

ماشا اللہ۔۔ :D
 
تیشہ

:lol: مجھے ٹیکسٹ تو ملے تھے ، سوچا ابھی جواب دیتی ہوں ،
پھر لیٹ ہوگئی کہ تم سوچکی سوچا اب تو ٹائم نہیں رہا ،
:lol:
 
وہ تو میں نے بتایا تھا نا کہ ایک جگہ ٹِک کر بیٹھنا نصیب نہیں ہوا کبھی یہاں کھبی وہاں۔۔اور سعودیہ میں تو میں نے نیٹ کیفے بھی تلاش کیا تھا لیکن ملا ہی نہیں۔۔۔پھر بھی میں 4 ‘ 5 دفعہ آن لائن تو آ ہی گئی تھی پا کستان سے۔۔۔خیر آپ لوگوں کی دعائیں تو مجھے پہنچ گئی تھی اسلیے تو خیریت سے تھی۔۔۔ :D

اب کے بھی خیر خبر دیتی جانا :lol: آنا ۔ ۔ جاکے پھر نہ غائیب ہوجانا ۔ ۔
 
اچھا ٹھیک ہے۔ نہ بتائیں۔ :(
 
اب کی بار تو میرے غائب ہونے کے دن ہیں۔ خبر اب میری لینی دینی ہے۔ :wink: :lol:
 
سارا

محفلین
تمہارا کہاں جانے کا پروگرام ہے۔۔۔ :?
تم بھی پاکستان تو نہیں جا رہی ہو۔۔۔ :)
 
سارا

محفلین
یعنی ماوراء بھی حج کرنے جا رہی ہے۔۔میں تو حج کرنے گئی تھی۔۔(بالکل سچ)
ماوراء میری بھابھی بھی جا رہی ہیں(انشا اللہ) ان سے بھی ملاقات کر لینا۔۔۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p :lol:
اور کیا بتاؤ ماورہ ذرا ہم نے کتنی لگن سے تن من سے اس کے لئے دعائیں کیں تھں ۔۔ اور اسکا دور دور تک پتا ہی نہ تھا کہ کن حالوں میں ہے اور کدھر کو ہے ۔ یہ تو اب تم آئی تو پتا چلا ہماری سارہ خیر خیریت سے لوٹ آئی ہے ۔ :)

دعاؤں کا کہہ کر خود غائیب ہوجاتی ہو ۔ فکر ہمیں ہوتی رہتی ہے ۔ :lol:

دعا تو واقعی ہم نے بہت کی تھی۔ اور جتنی فکر مجھے سارا کی ہوتی ہے۔ اتنی کسی کی بھی نہیں ہوتی۔ :?

ویسے باجو، آپ نے بات نہیں بتائی؟؟؟ :(

:lol: مجھے ٹیکسٹ تو ملے تھے ، سوچا ابھی جواب دیتی ہوں ،
پھر لیٹ ہوگئی کہ تم سوچکی سوچا اب تو ٹائم نہیں رہا ،
:lol:

اچھا ٹھیک ہے۔ نہ بتائیں۔ :(

:( او ، ناراض ہوگئی ہو ؟ :? ناراضگی اچھی نہیں ہوتی نہ ۔
جب لندن آؤ گی میری طرف تو بتاوں گی ۔ :lol:
دیکھاؤں گی ۔ :p
 
سارا

محفلین
یہاں سے ہمیں دن بہت کم ملتے ہیں (تقریباً 15 دن) تو جو بھی حج کرنے جاتا ہے وہ پہلے پاکستان جاتا ہے پھر وہاں سے حج پر جاتا ہے کیوں کہ وہاں سے 40 دن ملتے ہیں۔۔۔
 
سارا

محفلین
جی کافی ہیں لیکن وہاں بندے کو جتنے بھی زیادہ دن مل جائیں کم لگتے ہیں میرا 40 دن گزارنے کے بعد بھی وہاں اور دن گزارنے کا دل کر رہا تھا۔۔اور دوسری بات یہ کہ یہاں سے پیسے بھی زیادہ لگتے ہیں۔۔۔تقریباً 4 ہزار ڈالر۔۔اور پاکستان سے 2 ہزار 2 سو ڈالر۔۔تو پیسوں کا بھی کافی زیادہ فرق ہے۔۔۔
 
Top