کیوں باجی ماورا کو ستا رہے ہیں آپ؟ ان کی اس سالگرہ پر پورے 19 موم بتیاں درکار تھیں
شکریہ محب۔ رات ایک بجے تک آن لائن ہی تھی، لیکن بارہ بجے کے قریب محفل بند کر دی تھی۔ اس لیے دیکھ ہی نہ سکی۔لگتا ہے اس دفعہ میں بازی لے ہی گیا ہوں سالگرہ کا دھاگہ کھولنے میں۔
یہاں اس وقت بارہ بج کہ چوالیس منٹ ہو چکے ہیں اور 18 اگست شروع ہو چکی ہے۔
میری طرف سے ماورا کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔
تم جیو ۔۔۔۔۔۔ سال ہر سال کے دن ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خالی جگہ ماورا تم خود ہی پر کر لینا تاکہ تمہاری مرضی کی دعا ہو۔
غبارے اور کیک کو چشم تصور سے خود ہی دیکھ لینا۔
بہت شکریہ حسن۔میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ماوراء
یہ لو میرا مکی ماؤس بھی وش کر رہا ھے۔۔۔۔
ویسے کتنے برس بیت گئے زندگی کے؟؟؟
آمین اور شکریہ۔میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ جان جی آپ کو ہمشہ خوش رکھے اور عزت عطا فرمائیں آمین
شکریہ۔ماوراء آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو!
شکریہ تیلے بھیا۔بہت بہت مبارک ہو ماوراء
اور اب اردو میں بھی شکریہ۔اب اردو میں بھی سالگرہ مبارک ماوراء
شکریہ شمشاد بھائی۔سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو ماوراء
بہت شکریہ۔بہت بہت مبارک ہو ماوراء ویسے ابھی تک محترمہ کا کوئی اتہ پتہ نہیں۔ کہاں غائب ہیں؟
آمین - شکریہ محسن۔ماورا آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!
اللہ آپ کو صحت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔
تاہم اس سے زیادہ اہم نکتہ یہ ہے کہ اللہ رب العزت آپ کو طویل عمر کے عوامی سطح پر اعتراف کا حوصلہ بھی عطا فرمائے!
شکریہ جیہ۔ نہیں نہیں۔۔ اتنی عمر نہیں چاہیے مجھے۔سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ماوراء۔ خدا کرے کہ میں آپ کو 80 سال بعد بھی سالگرہ کی مبارک باد دوں
شکریہ ملائکہ۔ماوراء ساگرہ بہت بہت مبارک ہو
شکریہ شکاری۔ماوراء سالگرہ مبارک ہو۔
ویسے اب تک کتنی سالگریں مناچکیں ہیں آپ؟
ماورا کا یومِ میلاد ۔۔ آہا اچھی خبرہے۔
ماوراء صاحبہ کو ناچیز کی جانب سے
صمیمِ قلب سے مبارکباد،
سلامت تا قیامت رہیئے۔
شکریہ ابو کاشان۔میری طرف سے بھی ماوراء کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔
آمین آمین۔ بہت شکریہ زہرا۔ اور اتنے خوبصورت کارڈ کا بھی شکریہ۔ماروا ء سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔
وہ ہر خوشی پاؤ جس کی تمنا کرو۔۔۔۔خدا عزت و وقار کی زندگی عطا کرے۔۔۔۔
شاد و آباد رہو۔۔۔۔
شکریہ سارہ۔ نہیں کم تو بالکل بھی نہیں۔سالگرہ مبارک ہو ماوراء !!!
جتنی موم بتیاں کم ہیں وہ خود لگا لو ۔۔۔:tounge:
نہیں نہیں۔۔۔ میرے بس میں ہو تو میں ایک بھی موم بتی نہ جلاؤں۔مزید تو درکنار، ماوراء کا بس چلے تو پہلے لگائی گئی موم بتیوں میں سے بھی ایک آدھ بجھا ڈالے۔۔۔۔۔
یہ باجو کی طرف سے سرپرائز وش ماوراء ۔۔ انہوں نے میرے ذمے لگایا تھا کہ بزی ہیں نہیں آ پائیں ماوراء کی برتھ ڈے پر تو میں یہ کیک ان کی طرف سے پوسٹ کر دوں ۔۔ باقی کی مبارکیں وہ خود آ کر دیں گی
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ماوراء یونہی ہنستی مسکراتی رہو ہمیشہ تمہاری 17 ویں سالگرہ ہے ناں دیکھو کتنا پیارا کیک ہے
یہ دیکھو اتنی ساری کینڈلز جلائی ہیں تمہاری سالگرہ کی خوشی میں ، ذرا جلدی سے گِن کے بتاؤ کتنی ہیں صحیح سے گننا بہت ساری کینڈل کے شعلے آپس میں مل بھی رہے ہیں ، صحیح بتانے پر ایک انعام
یہ غبارے اور پھول تمہارے لیئے
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ماوراء۔
ماوراء آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو -