ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)،

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو ابھی بھی اتنی سردی ہے وہاں؟ یہاں تو صبح ہی صبح دانے بھوننے لگتے ہیں اتنی زیادہ گرمی ہے۔


جی میری طرف سردی ہے کیوں کہ سمندر ‘ ہے یہاں ،
اور ویسے بھی روز شام کو بارش کے ساتھ شدید تھنڈ ہوجاتی ہے ، کہ ہیٹینگ کی ضرورت پڑ جاتی ہے ،
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور یہاں بارش ہوتی ہی نہیں :cry:
لے دَس ابھی پچھلے سال ہی تو ہوئی تھی بارش اب روز روز تو نیں ہو سکتی ناں
باجو کوئی گرمی شرمی نہیں ہوتی ہے آپ بس ہمت کریں عمرے کی

ڈرپ شرپ کی ضرورت پڑی تو وہ بھی مل جاتی ہے۔۔۔۔ :wink:


:lol: نیہں تیلے بھائی مجھے ڈرپ نیہں لگوانی ،
یہ میری امی ہی ہیں جو ، ذرا سی طبیعت خراب ہوئی اور گاڑی نکالی اور ڈاکٹروں کے پھیرے شروع ،
 

تیشہ

محفلین

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پھر وہی بات :cry:

بھئی اگر ناروے نہیں جانا تو ساتھ والے ملک ڈنمارک نکل جاتے ہیں۔


:? آپکو کس نے کہا ہم ناروے نیہں جارہے؟
میں تو تیاری میں ہوں ، :p :lol:

ماورہ تیاری باندھ لو ، :wink:
میرا خیال ہے کہ وہ تیاری باندھ کر جرمنی یا کہیں‌اور جا بھی چکی ہیں۔ یا شاید باجو آپ کے ہاں‌ہی نہ آگئ ہوں؟
بےبی ہاتھی
 

تیشہ

محفلین
:laugh: وہ جدھر مرضی تیاری باندھے ، میں اس سے پہلے باندھ بوند کے اسکے ہاں آرہی ہوں ، تیاری تب باندھے گی جب اسکو موقعہ ملے گا نہ ، :p
 

قیصرانی

لائبریرین
زبردست۔ بہت خوب کہا۔فرزانہ صاحبہ نے بالکل ٹھیک کہا ابھی آپ کے لئے۔۔۔ :D
بے بی ہاتھی
 
Top