ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)

F@rzana

محفلین
چلیں شمشاد بھائی کے جواب سے یہ تو ظاہر ہوا کہ وہ بڑے دل والے ہیں، مہمان نوازی میں اتنے اعلی ظرف کہ پھول بچھانے کو تیار، واہ۔
مان گئے جناب۔
آپ کورا کورا جواب نہیں دیں گے، گویا لوگ فالتو ہیں جو تیرے میرے در پہ دستک دینے سفر کو چل پڑیں۔

بر سر تذکرہ، یوں ہے کہ بڑے معتبرو بازوق و قابل احترام حلقے کی دعوت پر ہم جارہے ہیں ملاقاتوں اور نشستوں کے دور میں فضول ادھر ادھر جانے کی ہم کو فرصت ہی نہیں۔
 
ماوراء

محفلین
F@rzana نے کہا:

میں اس بات کا رپلے ، اوسلو میں کوئی ہے‘ میں ہی کر رہی ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماورا پھولوں کا انتظام کر لو، جھنڈیاں وغیرہ لگا لو، سنا ہے فرزانہ اوسلو آ رہی ہیں تم سے ملنے :wink:

مجھ سے ملنے۔۔۔؟؟ :shock: میں تو خالہ کے پاس 1 مہینے کے لیے جرمنی جا رہی ہوں۔ :wink:

اتنے کورے جواب کی امید نہیں تھی تم سے :cry:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماورا پھولوں کا انتظام کر لو، جھنڈیاں وغیرہ لگا لو، سنا ہے فرزانہ اوسلو آ رہی ہیں تم سے ملنے :wink:

مجھ سے ملنے۔۔۔؟؟ :shock: میں تو خالہ کے پاس 1 مہینے کے لیے جرمنی جا رہی ہوں۔ :wink:

جرمنی میں کونسی خالا ہیں تمھاری ؟ :roll:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

~~
ایک ماموں اور ایک خالہ ہیں۔ نام بتاؤں کیا؟ :p
~~
 
تیشہ

محفلین
:p ہاں نام بتاؤ ، :lol:

تو کب جارہی ہو پھر ؟ یہ اچانک کیوں کر جانے کا پروگرام بنا ؟ امی ابو تو پاکستان نیہں گئے ہوئے ؟ تو تم کیسے جرہی ہوں؟
:roll:
 
ماوراء

محفلین
~~
ہاں امی ابو پاکستان گئے ہیں۔ میں نے سوچا ذرا پیچھے سے عیش کر لوں۔ :lol:
نہیں، میں مذاق کر رہی تھی۔ فرزانہ سسٹر یہاں آ رہی ہیں۔ اسی لیے مذاق میں کہا تھا۔ کہ میں جا رہی ہوں۔ ویسے ابو تو پاکستان ہی ہیں آجکل۔ اور امی بھی شاید جا رہی ہیں۔ :wink:
نام بعد میں بتا دوں گی۔
~~
 
تیشہ

محفلین
ابھی ابھی ہمارا پروگرام بھی بنا ہے ماورہ ، سو میں بھی آرہی ہوں فرزانہ کے آگے پیچھے ہی ، میں سیدھی تمھارے ہاں ہی آؤں گی ، :p فرزانہ کو تو ویلکم کہنے والے وہاں بھی بہت ہیں ، بلکے فرزانہ تو خود وہاں دعوت نامے پر جا رہی ہیں ،
تو میں تو پھر تمھارے ہی آؤں گی اسلئے تیاری کر لو ذرا :lol: چاہے خالاء کے گھر جاؤ یا ماموں کے ، میں جرمنی سے بھی آکے تمیھں مل لوں گی ، :p :wink:
میں ابھی شام کو آرام سے کوئی تاریح دیکھکر اپنی سیٹ کرواتی ہوں ، میں دو ہی دن کے لئے آرہی ہوں ، مگر تمیں ہی ملنے ، اب بھلے تو کدھر بھی مرضی بھاگو ، :lol: :wink:
 
ماوراء

محفلین
~~
lol۔ واؤ۔۔ زبردست۔ مجھے ذرا جلدی سے بتائیں کہ کون سی تاریخ فکس ہوئی ہے۔ تاکہ میں تیاریاں شروع کروں۔ میں کسی خالہ، ماموں کے گھر نہیں جا رہی۔ اب تو مجھے اپنی خیر منانی ہی پڑے گی۔ :D
~~
 
ماوراء

محفلین
~~
شمشاد بھائی، کیا آپ یہ کچھ پوسٹس تھریڈ ‘ اوسلو میں کوئی ہے‘ میں موو کر سکتے ہیں؟ یہ ساری باتیں ہم وہیں کرتے ہیں۔

~~
 
شمشاد

لائبریرین
باجو پکی بات ہے نا کہ جا رہی ہیں، (ویسے فرسٹ اپریل میں تو ابھی بہت مہینے باقی ہیں) :wink:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
lol۔ واؤ۔۔ زبردست۔ مجھے ذرا جلدی سے بتائیں کہ کون سی تاریخ فکس ہوئی ہے۔ تاکہ میں تیاریاں شروع کروں۔ میں کسی خالہ، ماموں کے گھر نہیں جا رہی۔ اب تو مجھے اپنی خیر منانی ہی پڑے گی۔ :D
~~

بچو ، اب ماموں خالہ کے بھی بھاگو تو پناہ نیہں :p :lol:
ابھی تو امجد بھائی آرہے ہیں پانچ تاریح کو ۔، تو میں انکے یہاں سے ہوکے ، واپس لوٹ جانے کے بعد کی کوئی سیٹ کرواتی ہوں ،
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
شمشاد بھائی، کیا آپ یہ کچھ پوسٹس تھریڈ ‘ اوسلو میں کوئی ہے‘ میں موو کر سکتے ہیں؟ یہ ساری باتیں ہم وہیں کرتے ہیں۔

~~

اوسلو میں نیہں بلکے اب ناروے کے نام سے جو میں نئا کھول کے آئی ہوں اس میں میری ماورہ کی اور اپنی یہ سب شفٹ کر دیجئے ،
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں کر سکتا کہ اس دھاگے کے ناظم افتخار ہیں اور ان کا ملنا محال۔

زکریا بھائی آپ مدد کر دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا بھائی ہے تو عنوان سے ہٹ کے لیکن آپ ماورا کو بھی ناظم کے اختیارات دے دیں، خاصی سینیئر رکن ہے اس محفل کی۔
 
ماوراء

محفلین
~~
نہیں، ایسا نہ کہیے۔ میں ایسے زیادہ بہتر ہوں۔ ویسے بھی زکریا کی باتیں میں تو کم از کم نہیں سن سکوں گی۔ کل کو انھوں نے مجھے بھی نکما کہہ دیا تو میں کیا کروں گی۔ :cry:
~~
 
شمشاد

لائبریرین
ہو ہی نہیں سکتا کہ تمہیں ‘ نکما ‘ کہہ دیں۔ تذکیر و تانیث کا فرق ہے۔ نکمی البتہ کہہ سکتے ہیں۔ سو وہ تم پہلے ہی ہو تو کیا فرق پڑے گا :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
نہیں، ایسا نہ کہیے۔ میں ایسے زیادہ بہتر ہوں۔ ویسے بھی زکریا کی باتیں میں تو کم از کم نہیں سن سکوں گی۔ کل کو انھوں نے مجھے بھی نکما کہہ دیا تو میں کیا کروں گی۔ :cry:
~~

سن لینا زکریا کی باتیں، وہ ناظم اعلٰی ہیں، اور ویسے بھی تم نے کون سا عمل کرنا ہے، ایک کان سے سنکر دوسرے سے نکال دینا ہے۔
 
Top