شاکر شجاع آبادی سرائیکی وسیب کے شاعر ہیں۔ ان کا یہ شعر میں پہلے بھی شئیر کرچکاہوں:
میری ماں وی کتنی سادی اے
میکوں چن دا ٹوٹا آہدی اے
یعنی جب ماں اپنے بیٹے کی تعریف کرنے لگتی ہے تو سادگی کی انتہا پر چلی جاتی ہے۔بیٹے کی شکل چاہے جیسی ہواس کا چہرہ اسے چاند کا ٹکڑا لگتا ہے۔