ماں کے ہاتھوں دو بچوں کا قتل۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
نوٹ: یہ وڈیو غیر مذہبی اور غیر سیاسی زمرے میں اسی لئیے پوسٹ کی گئی ہے تاکہ اس پر مذہبی اور سیاسی بحث نہ کی جائے۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
میں نے جب یہ خبر ٹی وی پر دیکھی تو پہلے پہل یہ بتلایا گیا کہ غربت سے تنگ آکر ماں نے اپنے دو بچوں کا مار دیا عموما ہمارے ہاں ایسے واقعات جب ہوتے ہیں تو مائیں خود بھی اپنے بچوں کے ساتھ خود کشی کرلیتی ہیں لیکن یہ ایک انوکھا واقعہ تھا جب میں نے ویڈیو میں قاتلا کا گھر دیکھا تو مجھے یقین نہیں آیا کہ اس گھر میں غربت بھی ہوسکتی ہے یا وجہ قتل غربت ہو؟؟؟ زیادہ سے زیادہ یہ سمجھ میں آتا ہے کہ میاں بیوی کا آپس میں کوئی تنازعہ ہوگا جو کہ کافی عرصہ سے چل رہا ہوگا جس پر بیوی نے کسی ہسٹیریائی کیفیت کا شکار ہوکر یہ قدم اٹھا لیا مجھے تو یہ کوئی نفسیاتی مسئلہ لگتا ہے باقی واللہ اعلم
 
جی بالکل ورنہ کسی ماں میں اتنی ہمت کہاں سے آسکتی ہے کہ وہ ایسا قدم اٹھائے۔ جس نے جان داو پر لگا کر اور اتنی تکلیف اٹھا کر پیدا کیا وہ ہی صرف 15 منٹ لگائے اور جان سے ہی مار ڈالے؟ اففف۔۔۔
 
arifkarim

معطل
میں نے جب یہ خبر ٹی وی پر دیکھی تو پہلے پہل یہ بتلایا گیا کہ غربت سے تنگ آکر ماں نے اپنے دو بچوں کا مار دیا عموما ہمارے ہاں ایسے واقعات جب ہوتے ہیں تو مائیں خود بھی اپنے بچوں کے ساتھ خود کشی کرلیتی ہیں لیکن یہ ایک انوکھا واقعہ تھا جب میں نے ویڈیو میں قاتلا کا گھر دیکھا تو مجھے یقین نہیں آیا کہ اس گھر میں غربت بھی ہوسکتی ہے یا وجہ قتل غربت ہو؟؟؟ زیادہ سے زیادہ یہ سمجھ میں آتا ہے کہ میاں بیوی کا آپس میں کوئی تنازعہ ہوگا جو کہ کافی عرصہ سے چل رہا ہوگا جس پر بیوی نے کسی ہسٹیریائی کیفیت کا شکار ہوکر یہ قدم اٹھا لیا مجھے تو یہ کوئی نفسیاتی مسئلہ لگتا ہے باقی واللہ اعلم

جی یہ نفسیاتی مسئلہ ہی تھا۔ باپ نشئی نکھٹو تھا اور ماں کئی ہفتوں سے اسکو کام پر جانے کا کہہ رہی تھے لیکن موصوف کو تو نشے ہی سے فرصت نہیں تھی۔ جب ماں نے اپنے ہی بچوں کا اپنے ہی ہاتھ سے قتل کیا تو موصوف اسی کمرے میں نشے کی حالت میں آرام فرما رہے تھے۔ یہ ہے حال ہمارے اسلامی معاشرہ کا۔
 
Top