ڈاکٹر مشاہد رضوی
لائبریرین
ماہرالقادری کی بے استادی پر راجا رشید محمود کی استادانہ گرفت
؟؟؟؟؟؟یہ آل انڈیا ریڈیو ہے اب آپ کشمیر پر تازہ ترین خبریں ملاحظہ فرمائیے۔
پوسٹ میں ایمبید اور شیئر کے بٹن کے بازو میں مجھے تو ڈاون لوڈ کا بٹن نظر آرہا ہے ۔۔پوسٹ کرنے کا شکریہ۔
لیکن افسوس کہ ہم اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے، کیونکہ اسکربڈ کے ذریعے آپ کی پوسٹ کردہ اس تحریر پر 'ڈاؤن لوڈ' کا بٹن نظر نہیں آرہا۔ صرف ' ایمبیڈ ' اور' شئیر' کے بٹن ہیں۔
جزاک اللہ خیر خوش رہیےالسلام علیکم
شکریہ حضرت محفل پر ایک نہایت ہی عمدہ شراکت کے لیے ۔
میں نے یہ مضمون پڑھ رکھا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ماہر القادری کے رد میں علامہ غلام رسول سعیدی
مد ظلہ العالی کی کتاب " ضیائے کنزالایمان " بھی پڑھی ہے کہ جس کا اس مضمون میں حوالہ بھی ہے۔
علامہ سعیدی صاحب نے اپنی کتاب میں نہایت ہی عمدہ سیاق و سباق میں علامہ ماہر القادری کی اردو دانی کی قلعی کھولی ہے جبکہ علامہ ماہر القادری کو اپنی اردو دانی پر بڑا ناز تھا۔
اس سے جہاں ایک طرف علمائے کرام کی عمدہ " نثر دانی " کا ثبوت ملتا ہے وہیں یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ اسلامی یعنی " مذہبی صحافت " کا بھی اردو ادب کی ترقی میں ایک بہت بڑا مقام اور ہمیشہ سے ایک اہم رول رہا ہے ۔
واہ سبحان اللہ پڑھکر مزہ آگیا لاجواب۔
جواب دینے کے لئے شکریہ ۔پوسٹ میں ایمبید اور شیئر کے بٹن کے بازو میں مجھے تو ڈاون لوڈ کا بٹن نظر آرہا ہے ۔۔
شکریہ ، کہ آپ نے توجہ کی۔ اب عزیزم محسن وقارعلی سے گذارش ہے کہ وہی کچھ کریں، لیکن پہلے اس صفحے کے مراسلے شروع سے پڑھ لیں۔
شکریہ نبیل جی۔ اب بات سمجھ میں آ ئی ہے۔
بس یہی ایک وجہ ہے جو رکاوٹ بن رہی ہے کیونکہ میں(لالچ کا پتلا بن کر) جناب @راشداشرف صاحب کی کئی کتابیں ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں۔ اور اپ لوڈ کرکے پوائنٹ ھاصل کرنے کے لئے میرے پاس کچھ نہیں۔ چنانچہ صبر کے سوا اب اور کوئی چارہ نہیں۔
تلمیذ محترم اگر آپ کا فیس بک اکاونٹ ہے تو اسکربڈ کو فیس بک اکاونٹ سے لاگ ان کیجیے اور اس کے بعد اسکربڈ پر کتابوں کے خزانے سے ڈاون لوڈ کرتے رہیں ۔
اپنے ای میل آے ڈی سے اسکربڈ پر اکاونٹ بنالیں ۔اور اس سے استفادہ اٹھائیںیہی تو مسئلہ یا مشکل ہے کہ میں نے فیس بک پر کوئی اکاؤنٹ نہیں رکھا ہوا۔ اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ رکھتا ہوں کیونکہ میں شروع سے ہی بوجوہ اس کو پسند نہیں کرتا۔