میری طرف سے بھی عویدص بھائی کو بہت بہت مبارک ہو اور ساتھ ہی میں تمام محبین و مخلصین کی محبتوں کا شکریہ باالخصوص بڑے محترم بزرگوار الف عین صاحب کا ۔ ۔ ۔ ۔
محبت اتنی ہے محفل سے کہ محفل کی ہر چیز اچھی لگتی ہے
بس بچھرنا (لاگ آؤٹ)پڑجاتا ہے نا چاہتے ہوے بہی اس سے
دن رات اس میں رہیں سب دوستوں کی طرہا اس میں
بس اس اردومحفل کی یہ محفل اسی طرہا سجی رہے