خوشی
محفلین
بہت مبارک ہو!!!
بہت شکریہ جی
بہت مبارک ہو!!!
شکریہ طالوت آپ نے بھی مبارکباد دی تھی واہ جی واہ
کیوں جی نہ دیتا !
وسلام
آپ کی یہ غلط فہمی ہے کہ وہ اینٹ تھی ، وہ تو مٹی کا ڈھیلا تھا ۔ رہا سوال پہل کا تو آپ کے اس سوال کا جواب میں پہلے بھی اچھی طرح دے چکا ہوں ۔ دوبارہ پڑھ لیں۔میںنے صرف اینٹ کا جواب دیا تھا پہل آپ نے کی تھی خیر واقعی اب کریدنے سے فائدہ اور سنائیں ، طالوت کیا اصلی نام ھے آپ کا