عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ایک ماہر نفسیات کسی سکول کا سروے کرنے گیا۔ جب جماعت دوئم میں پہنچا تو بچوں سے کہا کہ وہ اسے گنتی لکھوائیں۔ ایک لڑکی نے اسے 18 لکھوایا تو اس نے 81 لکھ دیا، ایک لڑکے نے 59 لکھوایا تو اس نے 95 لکھ دیا۔ لیکن طلبہ میں سے کوئی کچھ نہ بولا۔
ماہر نفسیات نے سوچا کہ بچوں کی تو بنیادی تعلیم ہی صحیح نہیں ہے کہ غلط لکھنے پر بھی کچھ نہیں بول رہے، اتنے میں ایک اور لڑکا کھڑا ہوا اور بولا
آپ بڑے ہوشیار بنتے ہیں ذرا 33 لکھ کر تو دکھائیں
ماہر نفسیات نے سوچا کہ بچوں کی تو بنیادی تعلیم ہی صحیح نہیں ہے کہ غلط لکھنے پر بھی کچھ نہیں بول رہے، اتنے میں ایک اور لڑکا کھڑا ہوا اور بولا
آپ بڑے ہوشیار بنتے ہیں ذرا 33 لکھ کر تو دکھائیں