مبارکباد ماہر ہو ہی گئے طالوت بھائی بھی..........

فاروقی

معطل
محفل کے ایک سنجیدہ اور معزز رکن بھائی طالوت بھی ماہرین کی شاہانہ مسند پر براجمان ہو گئے ہیں .........

میری طرف سے انہیں یہ منزل سر کرنے پر ڈیروں مبارک ہو :hatoff:........آپ سب بھی مبارک کا اپنا اپنا حصہ بقدر دل انہیں دیجیئے ....:music:
 
محمداحمد

لائبریرین

Congratulation_Comment_02.gif

مبارک ہو طالوت بھائی

سدا خوش رہیے!

طالوت

محفلین
شکریہ فاروقی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکی اس محبت کا میرے پاس جواب نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

لیکن میری "مہارت" کس شعبے میں ہے ؟ ؟ شاید صرف دھاگوں اور پیغاموں میں اضافے کی ۔۔۔۔۔۔
ورنہ ایسا کوئی غیر معمولی کام نہیں کیا میں نے کہ کسی مبارکباد کا مستحق ٹھہروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
فاروقی

معطل
شکریہ فاروقی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکی اس محبت کا میرے پاس جواب نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

لیکن میری "مہارت" کس شعبے میں ہے ؟ ؟ شاید صرف دھاگوں اور پیغاموں میں اضافے کی ۔۔۔۔۔۔
ورنہ ایسا کوئی غیر معمولی کام نہیں کیا میں نے کہ کسی مبارکباد کا مستحق ٹھہروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

:hatoff:

بھئی محبت کا کچھ تو جواب آپ رکھا کیجیئے........:grin:

صرف آپ کی نہیں ہم سب کی مہارت کس شعبے میں.......؟

ہم نے کون سے ایٹم بم بنائے تھے جو مبارکیں وصول کیں.........آپ کی پوسٹیں تو پھر بھی کام کی ہیں ........ہماری پوسٹیں تو نہ ادھر کی رہیں نہ ادھر کی............
 
arifkarim

معطل
طالوت بھائیی یہاں پوسٹس کی حدود پار کرنے والوں کو مبارک باد دی جاتی ہے، حوصلہ افزائی کیلئے
 
arifkarim

معطل
شکریہ فاروقی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکی اس محبت کا میرے پاس جواب نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

لیکن میری "مہارت" کس شعبے میں ہے ؟ ؟ شاید صرف دھاگوں اور پیغاموں میں اضافے کی ۔۔۔۔۔۔
ورنہ ایسا کوئی غیر معمولی کام نہیں کیا میں نے کہ کسی مبارکباد کا مستحق ٹھہروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

بھائی جان آپ کھری بات کرنے اور ہر موضوع میں ایک ریڈکل یا امتیازی رائے رکھتے ہیں، جو کہ نہ صرف مہارت ہے بلکہ آپ کی شخصیت کا حصہ بھی۔
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو طالوت۔۔۔ اصل نام معلوم نہیں اس لیے مجبوراً جالوت۔۔ مطلب طالوت پکارنا پڑ رہا ہے۔ ویسے تعجب ہوا کہ میری نظر سے تو اتنی پوسٹس گزری ہی نہیں۔ شاید وہاں زیادہ کر رکھی ہیں جہاں میں نے اپنا داخلہ ممنوع قرار دے رکھا ہے۔
 
شکریہ الف عین !
میرا نام ظہیر ہے ۔۔ اور طالوت میری پسندیدہ شخصیات میں سے اور پسندیدہ ناموں میں سے ایک ہے ۔۔۔ اسلیئے طالوت پکارنے پرمجھے کوئی اعتراض نہیں بلکہ اچھا لگتا ہے ۔۔۔ میں مختلف زمروں میں آتا جاتا رہتا ہوں مگر زیادہ زور غالبا سیاست اور حالات حاضرہ پر ہے ۔۔۔ تاہم پریشانی کی کوئی بات نہیں ایسا کوئی کارنامہ انجام نہیں دیا یہ تو بس یونہی جوابات دیتے دیتے 1000 پیغامات ہو گئے اور فاروقی کی نظر پڑ گئی تو لا کھڑا کیا یہاں کہ چلوں میاں مبارکبادیں وصول کرو اور شکریے ادا کرو۔۔۔:)

باقی احباب کا بھی بہت بہت شکریہ
وسلام
 
طالوت

محفلین
خدارا یہ "صاحب" نہ لگایا کریں ۔۔۔۔۔۔۔
اس سے میں محفل میں خود کو اجنبی محسوس کرتا ہوں !
وسلام
 
Top