جی بھیااس میں ایک وضاحت ضروری ہے کہ چاروں قوتوں کے ملاپ کے لئے تھیوریاں کافی بنی ہیں لیکن ان کا کوئی ثبوت تاحال نہیں ملا۔ لیکن برقی مقناطیسی، ویک اور سٹرانگ نیوکلئر فورس کے لئے گرینڈ یونیفیکیشن تھیوریز بہرحال موجود ہیں اور ھگز بوزون کی دریافت نے ان کو تقویت پہنچائی ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ پہلی مرتبہ اس تھیوری کو پاکستانی سائنسدان عبدالسلام نے ایک اور سائنسدان کیساتھ مل کر پیش کیا جس پر ان کو فزکس میں نوبل انعام سے نوازا گیا تھا۔
لیکن پہلے بھی گلوبل سائنس کے مضامین شئیر کر لیے جاتے ہیں بھیابہت خوب مانو بلی۔ جیتی رہیئے اور مزید اسی طرح مزے مزے کے مضامین شیئر کرتی رہیئے
ویسے ایک ای میل گلوبل سائنس کو بھیج دیجئے کہ انہیں محفل والی شیئرنگ کی اطلاع رہے۔ ورنہ کاپی رائٹ کا کچھ ایشو نہ کھڑا ہو جائے
اپسسس بھیااادیکھیں جی، میں تو تعریف نہیں کروں گا۔ آخر پروفیشنل جیلسی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ بیس تعریف کرنے والے ہیں تو کم از کم تین چار تو جلنے والے بھی ہونے چاہییں، صحت مند تناسب برقرار رکھنے کے لیے۔
جو لوگ تعریف کرنے سے رہ گئے، ان کو میں دعوت دیتا ہوں کہ میرے جیلسی کلب میں شامل ہو کر فطرت کا توازن قائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
تھینک یو آپیزبردست
ماشاءاللہ
اچھی بہنا، یہ محض ایک مشورہ تھالیکن پہلے بھی گلوبل سائنس کے مضامین شئیر کر لیے جاتے ہیں بھیا
بہت خوب مانو بلی۔ جیتی رہیئے اور مزید اسی طرح مزے مزے کے مضامین شیئر کرتی رہیئے
ویسے ایک ای میل گلوبل سائنس کو بھیج دیجئے کہ انہیں محفل والی شیئرنگ کی اطلاع رہے۔ ورنہ کاپی رائٹ کا کچھ ایشو نہ کھڑا ہو جائے
تھینک یو امین بھیازبردست ترین!!!!!!
تھینک یو امین بھیا
آپ ہوتے ہیں محفل پر؟۔۔سرپرائز!