امجد علی راجا
محفلین
کیا ہوں گے رمضان میں دفتر کے اوقات
اتنی سی تو بات ہے اس پر کھپنا کیا
9 سے 3 بجے یا 10 سے 4 بجے
روزہ رکھنے والے جانیں، اپنا کیا
اتنی سی تو بات ہے اس پر کھپنا کیا
9 سے 3 بجے یا 10 سے 4 بجے
روزہ رکھنے والے جانیں، اپنا کیا
اصل میں ہم پہلے ہی ہمت ہار جاتے ہیں، ایک بار اگر کوشش کی جائے تو انشاءاللہ روزے کی برکت سے آسانی ہو ہی جاتی ہے۔ہمیں بھی آپ سے ایسی امید نہیں ہے۔۔۔
اسی لیے ان لوگوں کے لیے غم ناک ہوئے ہیں جو ایسا کرتے ہیں۔۔۔
جنہیں ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں!!!
جی بالکل۔۔۔اصل میں ہم پہلے ہی ہمت ہار جاتے ہیں، ایک بار اگر کوشش کی جائے تو انشاءاللہ روزے کی برکت سے آسانی ہو ہی جاتی ہے۔