امجد علی راجا
محفلین
ماہِ رمضان کی حرمت کے لئے
دام ہر چیز کے بڑھ جائیں گے
رات کو چاند نظر آیا ہے
دن کو تارے بھی نظر آئیں گے
دام ہر چیز کے بڑھ جائیں گے
رات کو چاند نظر آیا ہے
دن کو تارے بھی نظر آئیں گے
ہوا تو ایسے ہی ہے پھر کہتے ہیں حکمران نہیں ٹھیکدام ہر چیز کے بڑھ جائیں گے
یہ تارے بھوک کے ہیں یا مہنگائی کے ؟؟؟دن کو تارے بھی نظر آئیں گے
جو مرضی ہے دیکھ لیں بھیا، ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ لگتا ہے آپ کی شادی نہیں ہوئی ورنہ تاروں کی بیاسی اقسام سے واقف ہوتےیہ تارے بھوک کے ہیں یا مہنگائی کے ؟؟؟
اللہ کرے کہ ایسا ہو، لیکن لگتا نہیں۔بہت خوب سر ، کاش کہ ارباب اختیار کچھ توجہ فرمائیں
شکریہ نوید بھیا
شکریہتلخ حقیقت ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
مزے دار ۔ داد قبول فرمائیےماہِ رمضان کی حرمت کے لئے
دام ہر چیز کے بڑھ جائیں گے
رات کو چاند نظر آیا ہے
دن کو تارے بھی نظر آئیں گے
ہاہاہاہا اس لیے تو ہماری پوسٹوں کا مرکز زیادہ تر بیوی کے کردار کے گرد ہےجو مرضی ہے دیکھ لیں بھیا، ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ لگتا ہے آپ کی شادی نہیں ہوئی ورنہ تاروں کی بیاسی اقسام سے واقف ہوتے
بہت بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھیامزے دار ۔ داد قبول فرمائیے
شکریہ عدنان بھیابہت عمدہ۔زبردست
یہ ایک یونیورسل ٹریجیڈی ہے، ہماری پوٹس کے علاوہ بھی دنیا کی تمام سوسائیٹیز کا مرکزی کردار یہی تو ہے۔ہاہاہاہا اس لیے تو ہماری پوسٹوں کا مرکز زیادہ تر بیوی کے کردار کے گرد ہے
یا احباب یوٹیلٹی سٹورز پر خریداری کے ساتھ شور محشر کا نظارا کر آئیں تو تاروں سے بچاؤ ہو سکے شاید
میں دیکھ رہا ہوں کہ بہت سارے محفلین کی تصاویر کی جگہ خالی ہوگئی ہے، بلکہ کالی ہو گئی ہے۔بہت عمدہ۔زبردست